کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟ By israrkhan On فروری 18, 2026 0 Share (مسائل نیوز)سوال: اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ جائے گا؟ جواب:۔ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔ 0 Share