پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

0

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سمری آج وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائی جائے گی،حتمی اعلان آج رات کو کیا جائے گا۔

حکومتی عہدیدار کا’’دنیا نیوز‘‘ سے گفتگو میں کہناتھا کہ آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے،عوام کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج خوشخبری دیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.