پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کا موسمیات کے قریب رینجر ہیڈکواٹر پر دہشتگرد حملے کی سخت الفاظوں میں مذمت،
شکارپور(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کا موسمیات کے قریب رینجر ہیڈکواٹر پر دہشتگرد حملے کی سخت الفاظوں میں مذمت،
بزدلانہ اور وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں اور قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہوں،
فیاض محمود شیخ نے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے ہمارے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے
شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں
پاکستان پیپلز پارٹی شہداء کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور پیپلزپارٹی ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے
بزدل دشمن کے ہتھکنڈے ہمارے قومی عزم کو نہیں ہلا سکتے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
دہشت گردی کا شکار ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتاہوں، ریاست اور قوم شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہیں
