“سینما ہالز کی دیواریں ہلا دینے والا پشتو سکرین کا وہ خوبرو ہیرو… آج 16 سال بعد جب بدلے ہوئے روپ میں سامنے آیا تو لاکھوں مداحوں کی آنکھیں نم ہو گئیں!”

0

لاہور(زیبائے پاکستان )”سینما ہالز کی دیواریں ہلا دینے والا پشتو سکرین کا وہ خوبرو ہیرو… آج 16 سال بعد جب بدلے ہوئے روپ میں سامنے آیا تو لاکھوں مداحوں کی آنکھیں نم ہو گئیں!”
یا آپ کو 2010 کا وہ سنہرا دور یاد ہے؟ لمبے بال، جادوئی آنکھیں اور وہ مسکراہٹ جس پر دنیا دیوانی تھی۔ جب جہانگیر خان سکرین پر انٹری دیتا تو سیٹیوں اور تالیوں کے شور سے سب کچھ تھم جاتا تھا۔ جوانی کا وہ عروج اور جنون دیکھ کر لگتا تھا جیسے یہ وقت کبھی ختم نہیں ہوگا۔
لیکن آج، 2026 کی حقیقت کچھ اور ہے وقت نے اپنا رنگ دکھا دیا۔ وہ لمبے بال اب ایک باوقار میں چھپ گئے ہیں، آنکھوں پر چشمہ ہے، اور چہرے کی گہری جھریاں گزرے ہوئے بے رحم سالوں کی گواہی دے رہی ہیں۔ آج ان کی مسکراہٹ میں جوانی کا وہ شور نہیں، بلکہ ایک گہری خاموشی اور زندگی کے تجربے کا ٹھہراؤ ہے۔یہ تبدیلی چیخ چیخ کر ایک ہی سبق دے رہی ہے کہ “جوانی، شہرت، اور وقت… سب کچھ خاک ہونے والا ہے!” وقت نے بڑے بڑے بادشاہوں کو نہیں چھوڑا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ جو ہیرو لوگوں کے دلوں میں اتر جائے، وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔ جہانگیر خان آج بھی ہماری یادوں کا وہی جوان ہیرو ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.