کائنات امتیاز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

0

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کائنات امتیاز نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ وہ اب بطور میچ ریفری اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.