براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

سعودی پائپ لائن بند ہونے سے یورپ کو تیل کی سپلائی معطل، خریداروں کی دوڑیں

سعودی عرب (زیبائے پاکستان )عراقی ملیشیا کی جانب سے مبینہ ڈرون حملوں کے نتیجے میں بحیرہ احمر کی جانب جانے والی مرکزی تیل پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی ترسیل میں بڑی کمی کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی…

مقدس مقامات کی جانب حملوں پر او آئی سی برہم، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان

جدہ(زیبائے پاکستان) اسلامی تعاون تنظیم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثیوں کے مبینہ حملوں اور سعودی عرب کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس مقامات اور مساجد کو…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے حقِ دفاع کی مکمل حمایت…

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور حوثی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کی ہے۔ پاکستانی مندوب نے واضح کیا ہے کہ تنازع کو مزید…

سعودی عرب پر حوثی حملے ناقابل قبول، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اپنے…

چند لمحوں میں سب کچھ بدل گیا! خوفناک حادثے میں 21 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افریقہ (زیبائے پاکستان)جنوبی افریقہ کے مغربی کیپ صوبے میں ایک دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد مسافر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ اتوار کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے این 1 ہائی وے…

دنیا کی تیل سپلائی خطرے میں؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 107 ڈالر کی سطح پر

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سعودی عرب کے اہم تیل انفرااسٹرکچر پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی بندش نے عالمی…

سعودی ولی عہد سے سربراہ امریکی سینٹ کام کی ملاقات، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے ملاقات کی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال، باہمی…

پرواز کے دوران جہاز میں خاتون کی نازیبا حرکت، ایئرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار

میامی(زیبائے پاکستان) امریکا میں بالٹی مور سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز میں ایک خاتون مسافر نے مبینہ طور پر اپنے کپڑے اتار کر دیگر مسافروں کے سامنے نازیبا حرکات شروع کردیں، جس کے بعد اسے طیارے سے اترتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔…

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔ ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر اور آنجہانی شہزادی…

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوگیا! فی بیرل قیمت 100 ڈالر کی سطح پر

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی تاہم مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اہم سمندری راستوں پر بڑھتے ہوئے حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی کے حوالے سے خدشات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔…