براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

مسافر طیاروں کی نئی اور مہنگی نشستوں میں بڑی خرابی، پیسے ضائع ہونے سے کیسے بچائیں؟

یورپ (زیبائے پاکستان)ایک بالکل نیا اور شاندار جہاز، یورپ کی مشہور ایئرلائن اور بزنس کلاس کی انتہائی آرام دہ نشستیں۔ کوئی بھی مسافر ان پر بیٹھنے کا خواب دیکھ سکتا ہے، لیکن اگر آپ کو بتایا جائے کہ ان شاندار نشستوں پر بیٹھنے کی اجازت ہی نہیں…

خلیجی ملک میں‌ جشن میلاد النبی ﷺ پر 3 چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

دبئی)(زیبائے پاکستان) آج نبی آخر الزماں ﷺ کی ولادت کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے جشن میلاد النبی ﷺ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نبی آخر الزماں ﷺ کا جشن ولادت پوری دنیا میں بالخصوص اسلامی ممالک میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے۔…

بل گیٹس کی بیٹی بڑی مشکل میں، 20 سال قید کا خطرہ؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)مائیکروسافٹ کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس کی 23 سالہ بیٹی فیبی گیٹس اپنی ڈیجیٹل شاپنگ اسٹارٹ اپ کمپنی ’فیا‘ سے متعلق ’کوکی اسٹفنگ‘ کے الزامات کے باعث تنازع میں گھر گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیبی…

سعودی حکومت سے متعلق بڑا فیصلہ، 3 شاہی فرمان جاری

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے اور اس کے لیے تین شاہی فرامین جاری کیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا ایس پی اے کے مطابق خادمین حرمین شریفین اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو تین شاہی…

روس کا یمن کی بحری و زمینی ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ

روس (زیبائے پاکستان)روس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی بحری اور زمینی ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کو یمن میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ…

سفیر پاکستان کی کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں

کیلیفورنیا(زیبائے پاکستان)سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کیلیفورنیا میں اسٹیٹ ٹریژر، کاروباری برادری اور پاکستانی امریکی کمیونٹی سے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور…

خاتون کیا ٹرمپ کو جگانے کیلئے بار بار پیٹ پر ہاتھ رکھ رہی تھیں؟ وجہ سامنے آ گئی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیچھے کھڑی خاتون نے بار بار اپنے پیٹ پر ہاتھ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو وائٹ ہاؤس میں بچوں کے لیے ویکسین سے متعلق نئی سفارشات کے اعلان کے موقع پر ٹرمپ کے ساتھ کھڑی…

زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 15 ہلاک، 27 لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

ہرارے ( زیبائے پاکستان ) زمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 27 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، کشتی میں…

ترکیہ میں تاریخی بِل منظور، دہشتگرد تنظیم سے جاری دہائیوں کی جنگ ختم کرنے کا فیصلہ

ترکی (زیبائے پاکستان)ترک پارلیمنٹ نے ایک تاریخی بل منظور کیا ہے جس میں دہشتگرد قرار دی گئی کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام دہائیوں سے جاری تنازعے کو ختم…

کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ، ہلاکتیں 132 تک پہنچ گئیں، 570 افراد زخمی

بوگوٹا(زیبائے پاکستان) کولمبیا میں 7.4 شدت کے شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 132 افراد ہلاک اور 570 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ملک میں ریکارڈ کیا جانے والا سب سے…