براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

سعودی عرب نے ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور…

’امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کی ٹرمپ پر سخت تنقید

تہران(زیبائے پاکستان) ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن بار بار "ڈرامائی سفارت کاری" کا مظاہرہ کر رہا…

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، بیت اللہ میں حاضری کی سعادت، ملک و قوم کیلیے خصوصی دعائیں

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔ عمرہ کی ادائیگی سے…

والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے ، قاسم ، سلیمان

برطانیہ (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے والد کی صحت پر شدید تشویش ہے، پاکستانی حکام انہیں اپنے والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے۔ اپنے والد کی گرفتاری کے تیسرے سال کے موقع…

اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا

ریاض(زیبائے پاکستان) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دی اور روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مسجد نبوی ﷺ میں نوافل بھی ادا کیے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق…

امریکا دوبارہ اپنے سابقہ وعدوں کی پاسداری پر آمادہ ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے لیے ایران اور عمان کے درمیان نئے انتظامات پر بات چیت حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جبکہ امریکا کی جانب سے بھی سابقہ وعدوں پر دوبارہ عمل درآمد کے مثبت اشارے موصول ہوئے…

وائٹ ہاؤس نے ایران جنگ پر ٹرمپ اور وزیر دفاع کے درمیان اختلافات کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وائٹ ہاؤس نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ایران سے متعلق پالیسی پر اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان…

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب ہو گئے

گلاسگو(زیبائے پاکستان)انٹر نیشنل ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا غائب ہونا معمول کی بات ہے۔ گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کے لیے واحد کانسی کا تمغہ خاتون باکسر فاطمہ زہرا نے جیتا اور مرد باکسر ناکام رہے لیکن کوئٹہ سے…

پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف کرا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب نے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کرائے ہیں، یہ…

افغانستان کی طالبان حکومت نے بڑھتی کشیدگی کے باعث بدخشاں میں کان کنی کا عمل معطل کردیا

افغانستان (زیبائے پاکستان)افغان طالبان نے صوبہ بدخشاں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اندرونی تناؤ کے پیشِ نظر کان کنی کی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق غیر قانونی کان کنی اور کانوں پر قبضے کی شکایات کے بعد…