براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

معرکہ حق نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں نمایاں اضافہ کیا، سفیر پاکستان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان نہ صرف دفاعی بلکہ سفارتی اور سیاسی سطح پر بھی خطے میں استحکام کی ایک اہم قوت بن کر سامنے آیا ہے جبکہ عالمی برادری میں پاکستان کی ساکھ…

انسٹاگرام نے اہم فیچر کو ختم کر دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)سات برس قبل ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بڑے فخر سے کہا تھا کہ ’مستقبل پرائیویسی کا ہے‘، مگر اب اسی کمپنی نے اپنے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سپورٹ ختم کرنے کا…

بھارت: بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی

بھارت(زیبائے پاکستان)بھارت میں زبریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ ماہ بھارتی شہر ممبئی میں بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں بیوی اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے…

قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف

قطر (زیبائے پاکستان)قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی…

ٹھرکی سیاستدان وائرل! کانگریس رہنما کی خاتون رکن اسمبلی سے زبردستی گلے ملنے کی کوشش

کیرالہ (زئیبائے پاکستان)بھارتی ریاست کیرالہ کے دارالحکومت ترواننت پورم میں واقع کیرالہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ہیڈکوارٹر میں ایک اجلاس کے دوران پارٹی رہنما چرین فلپ کی جانب سے نو منتخب ایم ایل اے ایڈووکیٹ بِنڈو کرشنا کو مبینہ طور پر…

صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کے تین ڈسٹرائر جنگی جہاز کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر گئے حالانکہ راستے میں انہیں ایرانی حملوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا…

یورپی یونین کو 4 جولائی تک کی مہلت، ڈیل نہ ہوئی تو بھاری ٹیرف نافذ ہو گا، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائےے پاکستان)ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر تجارتی دباؤ بڑھاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر 4 جولائی تک امریکا کے ساتھ نیا تجارتی معاہدہ طے نہ پایا تو یورپی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کر دیے جائیں گے۔ امریکی صدر نے یہ انتباہ…

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد…

صدرِ امارات کی میک اٹ ان دی ایمریٹس نمائش میں وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد سے ملاقات

ابوظہبی(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ “میک اٹ ان دی ایمریٹس 2026” نمائش کے موقع پر نائب صدر، وزیرِاعظم اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔…

آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرتا ہوا امریکی طیارہ اچانک غائب، حقیقت کیا ہے؟

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)آبنائے ہرمز کے اوپر پرواز کرتا ہوا امریکی طیارہ اچانک پراسرار طورپر آسمان سے غائب ہوگیا، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین میں نئی بحث چھیڑ دی۔ عوام کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس شاید کوئی ایسی ٹیکنالوجی…