براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
اسرائیلی وزیرِ اعظم نے صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ پر مجبور کیا، کملا ہیرس
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کی سابق نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ پر مجبور کیا جو امریکی عوام کی خواہشات کےخلاف ہے۔
سابق نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا…
امریکی ناکہ بندی برقرار: ایران نے آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی لگا دی
تہران(زیبائے پاکستان)ایران کے پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی۔
ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کا…
کل ذہین شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی، بڑا سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ٹرمپ نے ایران سے جاری مذاکرات میں عندیہ دیا ہے کہ کل ایک سرپراز ہوسکتا ہے تاہم انہوں نے وضاحت دینے سے انکار کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے بتایا کہ ہمیں 20 منٹ پہلے کچھ اچھی خبر ملی ہے اور مشرق وسطیٰ میں…
ایران سے ڈیل کا عمل اچھی طرح جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے: ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے اور مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔
ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران سے ایٹمی مواد…
بھارتی مذموم سازش ناکام، عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے
واشنگتن (زیبائے پاکستان)پاکستان کو سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کی بھارتی مذموم سازش ناکام ہو گئی جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کے کردار کے چرچے ہونے لگے، امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کامیاب ثالثی کے ذریعے پاکستان نے خود کو امن کے ضامن…
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 17 اپریل 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی، سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ…
یو اے ای سے آنے والا پاکستان کا تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا: رپورٹ
برطانیہ(زیبائے پاکستان)سمندری ٹریفک پر نظر رکھنے والے اداروں ایل ایس ای جی اور کیپلر کے اعداد و شمار کے مطابق متحدہ عرب امارات سے خام تیل لانے والا پاکستانی جھنڈا بردار جہاز آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔
برطانوی خبر…
انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان سمیت 8 افراد جاں بحق
انڈونیشیا(زیبائے پاکستان)انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے…
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کر دیئے، معاہدے پر دستخط
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا، سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ…
تھائی لینڈ: 7 دن چلنے والا ’سونگ کران تہوار‘ خونریز ثابت، 3 دن میں 191 افراد ہلاک
تھائی لینڈ(زیبائے پاکستان)تھائی لینڈ کے روایتی نئے سال کے تہوار ’سونگ کران‘ کے دوران خوشیاں غم میں بدل گئیں، 7 دن چلنے والے تہوار کے ابتدائی 3 دنوں میں 191 افراد ہلاک جبکہ 951 سے زائد ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا…
