براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
سعودی عرب گوادر آئل ریفائنری کے لیے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارت پٹرولیم کے باخبر ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ ان کی پٹرولیم ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے، پاکستان نے گوادر میں ایک بڑا آئل ریفائنری پروجیکٹ قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور وہ سعودی عرب سے…
امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا، فیصلہ کرے کہ ہمارا اعتماد حاصل کرسکتا ہے یا نہیں؟ ایرانی…
تہران (زیبائے پاکستان) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکہ ہماری منطق اور اصولوں کو سمجھ چکا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتا ہے یا نہیں؟ میں ان مذاکرات کے عمل میں سہولت…
بحیرہ عرب میں چھوٹے جہاز کی طیارہ بردار امریکی بحری جہاز کے انتہائی قریب خطرناک پرواز
ایران (زیبائے پاکستان)بحیرۂ عرب کے اوپر ایک غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک چھوٹا پروپیلر طیارہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے قریب پہنچ گیا، جس کے بعد امریکی لڑاکا طیاروں نے فوری طور پر اس کی نگرانی شروع کر دی۔
رپورٹس کے…
واٹس ایپ اسٹیٹس اب پہلے سے زیادہ پرکشش و جاذب نظر! نیا ڈیزائن سب کو چونکا دے گا
نیویارک(زیبائے پاکستان)واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر کو نمایاں اور آسان بنانے کے لیے ایک نئے ڈیزائن پر کام کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عارضی اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو اب چیٹ لسٹ کے اوپری حصے میں جگہ دی جائے گی جس سے صارفین بغیر چیٹ کھولے بھی اپنے…
سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنادی
امریکہ (زیبائے پاکستان)سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنادی۔
سابق امریکی سفارتکار نے ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں پاکستان سے متعلق سوالات پر بھارتی اینکر کو سخت جواب دیتے ہوئے…
آبنائے ہرمز محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان، ایران کی سخت شرائط برقرار
ایران (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کے ساتھ سخت شرائط بھی عائد کر دی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ…
اب برطانیہ جانا کتنا مہنگا ہو گیا؟ نئی پالیسی نے سب کو چونکا دیا
برطانیہ ـ(زیبائے پاکستان)برطانیہ جانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی فیسوں میں نمایاں ردوبدل کر دیا ہے جس کا براہِ راست اثر طلبہ، سیاحوں اور مستقل رہائش کے خواہشمند افراد پر پڑے…
دبئی ہمارا اربوں کا نقصان کرا رہا ہے، بھارتی ایئرلائنز حکومت کے آگے رو پڑیں
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)ایران بحران کے باعث دبئی نے غیر ملکی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں پر پروازوں کو محدود کرتے ہوئے 31 مئی تک روزانہ صرف ایک پرواز کی اجازت دے دی ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی ایئرلائنز کو بڑے مالی…
جنگ بندی: فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال
عراق (زیبائے پاکستان)امریکا ایران جنگ بندی ہوتے ہی فضائی حدود بحال ہونا شروع ہوگئیں۔
فضائی حدود بحال ہوتے ہی عراق کا فلائٹ آپریشن بھی فعال ہوگیا ہے، 24 گھنٹے میں بغداد، بصرہ اور ایربل ائیرپورٹس سے 12 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔
سب سے…
ایپسٹین سے تعلق کی خبریں، میلانیا ٹرمپ نے خاموشی توڑ دی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کمسنوں سے جنسی تعلقات کے مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
اپنے بیان میں میلانیا ٹرمپ نے…
