براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
دبئی: مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر
دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی کے علاقے مرینا میں انٹرسیپٹر کا ملبہ گرنے سے عمارت متاثر ہو گئی۔
دبئی میڈیا آفس کے مطابق انٹرسیپشن کے بعد ملبہ عمارت پر گرا، واقعے میں آگ لگنے یا کسی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں۔
میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ…
اسرائیلی فوج کا لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملہ
لبنان (زیبائے پاکستان)اسرائیلی فوج نے لبنان کی وادیٔ بقاع پر فضائی حملے کر دیے۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شاہمر اور مشغرہ کو ملانے والے پلوں پر بمباری کی۔
قبل ازیں اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ڈرون حملے کیے جن کے…
امریکا اور اسرائیل کا ایران میں اسپیشل پیٹروکیمیکل زون پر حملہ
امریکہ(زیبائے پاکستان)امریکا اور اسرائیل نے ایران میں اسپیشل پیٹروکیمیکل زون پر حملہ کر دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان میں ماہشہر اسپیشل پیٹروکیمیکل زون میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں اور اس حملے میں جانی…
جی میل پر اپنی شناخت بدلیں! گوگل نے صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف کروا دی
امریکہ(زیبائے پاکستان)امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروا دی ہے جس کے تحت اب وہ آسانی سے اپنے اکاؤنٹ کا یوزرنیم تبدیل کر سکیں گے۔
اکثر صارفین کو برسوں پہلے بنایا گیا ای میل ایڈریس…
ریاض سے ماسکو ہاٹ لائن پر صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد کا اہم ٹیلی فونک رابطہ
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعرات کو اہم ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں مشرق وسطیٰ کے بحران، عالمی توانائی کی صورت حال اور اوپیک کے فریم ورک میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔…
فوری معاہدہ کرو ورنہ سب کچھ مٹ جائے گا، ٹرمپ کی ایران کو پھر وارننگ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے نہایت سخت اور جارحانہ موقف اپناتے ہوئے ایک بار پھر تہران کو دوٹوک پیغام دے دیا ہے کہ فوری معاہدہ نہ کیا گیا تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔
امریکی صدر نے ٹروتھ سوشل…
آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں،چین
چین (زیبائے پاکستان)ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران میں غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔ فریقین سے اپیل کرتے ہیں وہ فوجی کارروائیاں بند کردیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر ردعمل دیتے…
ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، ایک ہی دن میں دو اہم فیصلے آگئے
واشنگٹن:(زیبائے پاکستان) امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کو ایک ہی دن میں دو اہم عدالتی فیصلوں کا سامنا کرنا پڑا، جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔
امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر مالیت کے بال روم منصوبے…
فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 29 افراد ہلاک
ماسکو(زیبائے پاکستان)روس میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے، جس نے پورے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق فوج کا ٹرانسپورٹ طیارہ اے این 26 کریمیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں…
خطے میں قیام امن؛ ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان اہم اجلاس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ارومچی میں پاکستان، افغانستان اور چین کے درمیان ایک اہم (سہ فریقی) اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران چین نے پاکستان اور…
