براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
امریکی صدر ٹرمپ کی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا تذکرہ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔
ٹرمپ نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے آدمی ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ جنگ نہ…
ایک اور پاکستانی ایرانی بیلسٹک میزائل کے ملبے کا شکار! ابوظہبی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے کے نتیجے میں پاکستانی شہری سمیت کم از کم تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے نے علاقے میں خوف اور ہڑبونگ مچا دی جبکہ متعدد…
تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریب بمباری، سفیر اور عملہ محفوظ
تہران (زیبائے پاکستان)ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم تمام پاکستانی سفارتی عملہ محفوظ رہا ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بمباری کا سلسلہ رات تقریباً…
مسافر بس دریا میں گر گئی، 24 مسافر جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
ڈھاکا(زیبائے پاکستان) بنگلا دیش میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے جب مسافر بس دریا میں جا گری۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ دریائے پدما میں اس وقت پیش آیا جب تقریباً 40 مسافروں کو لے جانے والی بس…
ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں،امریکی صدر
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قریبی مشیروں سے کہا ہے کہ یہ تنازع آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ ایران کے ساتھ طویل جنگ سے بچنا چاہتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ کو طویل کرنے سے…
فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔ ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران سے جنگ جیت رہے ہیں لیکن فیک نیوز دیکھیں تو لگتا ہے کہ ہم ایران سے جنگ ہار رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ…
تھائی لینڈ کا آئل ٹینکر ایران کیساتھ مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزر گیا
بنکاک(زیبائے پاکستان) تھائی لینڈ اور ایران کے درمیان کامیاب سفارتی رابطوں کے بعد ایک تھائی آئل ٹینکر ‘آبنائے ہرمز’ کے تزویراتی آبی راستے سے باحفاظت گزر گیا ہے۔
تھائی حکام اور جہاز کی مالک کمپنی نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ جہاز کو…
ایران، امریکا امن مذاکرات میں پاکستان کا بڑا کردار! بھارت کی چیخیں نکل گئیں
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور وائٹ ہاؤس کے سابق ایڈوائزر جیریڈ کشنر کی پاکستان آمد سے متعلق سوشل میڈیا پر دعوؤں سے ہلچل مچی ہوئی ہے تاہم بریکنگ پوائنٹ کے بھارتی نژاد میزبان ساگر انجیٹی…
جنگ بندی کیلئے امریکا کا ایران کو 15 نکاتی خفیہ پلان بھجوائے جانے کا انکشاف
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی اور اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک 15 نکاتی منصوبہ (پلان) تیار کر کے تہران کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم اس منصوبے کے حوالے سے ابھی تک امریکا یا ایران کی جانب…
آبنائے ہرمز کھل گئی، ایران نے غیر دشمن جہازوں کو گزرنے کی مشروط اجازت دے دی
ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے اعلان کیا ہے کہ ’غیر معاندانہ‘ جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دی جائے گی، بشرطیکہ وہ ایران کے خلاف کسی جارحانہ کارروائی میں شامل نہ ہوں اور طے شدہ سکیورٹی ضوابط پر عمل کریں۔
اقوام متحدہ…
