براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

’ایران جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں‘، اتحادیوں کے انکار پر امریکی صدر برہم ہوگئے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران اتحادی ممالک کی جانب سے مدد کی درخواستیں مسترد ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا…

نیٹو پر اربوں ڈالر خرچ کیے، ہمارے دفاع کی باری آئی تو غائب ہوگیا۔ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(زیباے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد نہ ملنے پر اتحادی ممالک کے عسکری نیٹ ورک نیٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے اس پر اربوں ڈالرز خرچ کیے لیکن جب ہمیں دفاع کی ضرورت پڑی تو غائب…

جنگ کے آغاز سے ایران کے امارات پر 1900 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے ریکارڈ

دبئی / ابوظبی(زیبائے پاکستان) ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں اہم تنصیبات اور سفری نظام متاثر ہو رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایران کی…

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے صاف انکار

برسلز(زیبائے پاکستان) یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران سے جاری تنازع میں براہِ راست شامل نہیں ہونا چاہتے۔ یورپی یونین کے اجلاس کے موقع پر جرمنی کے وزیر خارجہ یوهان…

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام کی چیٹس میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) کی سہولت ختم کرنے جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ 8 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس سے وہ صارفین…

دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ گئی، پروازیں عارضی طور پر معطل

دبئی(زیبائے پاکستان)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور پروازوں کی لینڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ڈرون سے متعلق واقعے کے بعد…

جوابی حملوں کی 52 ویں لہر، آبنائے ہرمز امریکا اور اس کے اتحادیوں کے علاوہ سب کیلئے کھلی ہے: ایران

تہران، واشنگٹن، ریاض(زیبائے پاکستان) ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق کے تحت حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا، امریکی تنصیبات اور اسرائیل کو نشانہ بنایا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل لینے والے ممالک خود سکیورٹی یقینی…

امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایران کی 43 ہزار عمارتیں تباہ

ایران (زیبائے پاکستان)یہ حملے 28 فروری سے جاری ہیں، ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق تباہ ہونے والی ان 43 ہزار میں سے 36500 عمارتیں اقامتی یونٹس ہیں۔ صرف تہران میں امریکا اور اسرائیل نے 10 ہزار عمارتوں کو نشانہ بنایا جن میں 43…

امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر تک…

واشنگتن (زیبائے پاکستان)امریکا نے مجتبیٰ خامنہ ای سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر تک انعام کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان امریکی محکمہ خارجہ کے Rewards for Justice پروگرام کے تحت کیا گیا، جس میں ان…

مکہ اور مدینہ کے درمیان حرمین ریلوے کی سروسز میں اضافہ، حجاج کی سہولت کے لیے اہم قدم

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب ریلوے نے تصدیق کی ہے کہ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے پر ٹرینوں کے سفروں کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے تاکہ زائرین اور عمرہ و حج کے لیے آنے والے افراد کو بہتر سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔ سعودی عرب ریلوے کے…