براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

مودی نے دورۂ اسرائیل کے دوران نیتن یاہو کو کیا یقین دہانی کروائی؟

اسرائیل (زیبائے پاکستان)سابق امریکی وزیرِ دفاع کے مشیر ڈگلس میک گریگر نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورۂ اسرائیل کے دوران بنجامن نیتن یاہو کو ایران کے خلاف ممکنہ مدد کی یقین دہانی کرائی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے…

ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں ، سعودی عرب

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ حملوں کے بعد ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا مکمل حق محفوظ رکھتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق منگل کی شب سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے ویڈیو…

ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں؟ امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران پر امریکی حملہ قانون کے مطابق ہے یا نہیں اس پر امریکا میں بھی بحث چھڑ گئی۔ کانگریس کو اطلاع نہ دینے اور امریکی مفادات پر شدید اختلافِ رائے سامنے آگیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مؤقف اختیارکیا کہ…

امریکا نے ایران کے 17 بحری جہاز ڈبو دیئے، اسرائیلی فوج کا زیرِ زمین جوہری تنصیب پر حملے کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی سینٹرل کمانڈ ایمل بیرڈ کوپر نے کہا ہے کہ ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے کئے، ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کر دیا گیا، دوسری جانب اسرائیلی فوج نے ایران میں زیرِ زمین جوہری تنصیب پر…

دبئی میں امریکی قونصل خانے، ریاض میں سی آئی اے سینٹر پر ڈرون حملہ

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی میں منگل کی شب امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، حکام نے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بھی امریکی سفارت خانے…

پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن “غضب للحق” کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے حملے میں بگرام ائیربیس کا ایک…

دبئی کے قریب المِنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)دبئی کے قریب واقع المِنہاد کے علاقے میں قائم آسٹریلوی فوجی تنصیب کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے کی تصدیق آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع Richard Marles نے کی ہے۔ وزیرِ…

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین میں 2 لاکھ 40 ہزار قرآن پاک کے نسخوں کی تقسیم

مدینہ منور(زیبائے پاکستان)گزشتہ ماہ فروری کے دوران مدینہ منورہ میں واقع المیقات مسجد پر عمرہ زائرین میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار قرآن پاک کے نسخے تقسیم کیے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ اقدام خادم الحرمین الشریفین کے تحفہ…

ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹں (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کو خارج از امکان قرار دینے سے گریز کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔ صدر…

ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی میڈیا نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ ایران کی قیادت کے خاتمےکی کوشش کر رہے ہیں مگر اس کے بعدکاکوئی منصوبہ موجود نہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکاکا آمرانہ حکومتوں کوگراکر جمہوریت قائم کرنےکا ریکارڈ متنازع اور…