براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا ’سپر لانگ مارچ‘ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا۔
کراچی سے سپرلانگ مارچ بذریعہ ٹرین رحمان بابا ایکسپریس حافظ نعیم الرحمٰن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ…
قلات، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی چیک پوسٹ تباہ کر دی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
قلات (زیبائے پاکستان)قلات کے قریب قومی شاہراہ این 25 پر دہشت گردوں کی عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنادی گئی سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا ضلع خاران میں مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، مزدور زخمی
خاران (زیبائے پاکستان)فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ کرکے ایک مزدور کو زخمی کر دیا۔
فتنۃ الہندوستان کے حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں سوار دیگر 9 مزدوروں کو بھی چوٹیں آئیں۔…
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔
جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ماہر امراض چشم سمیت دیگر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور…
نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد پرست ہیں، مصطفی کمال
کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے اور باقی اپنے مفاد میں مخالفت کررہے ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے…
کوہاٹ حملے کے 20 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
کوہاٹ (زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گزشتہ روز پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس اپریشن مکمل کرلیا گیا۔
حکام نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے 20 گھنٹے بعد اپریشن مکمل…
وزیراعظم کا رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی اسکیم سے متعلق ایک اور اہم فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اوزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا ہوگیا جب کہ وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کے تحت پاکستان بھر میں 100 روپے فی لیٹر رعائتی نرخوں پر پٹرول کی فراہمی کامیابی سے جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
چاغی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق پنجگور اور چاغی میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔…
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ 27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے، طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی…
پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی, کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے…
