براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
بجلی صارفین کیلیے بُری خبر، 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ اُن پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی باضابطہ…
بھارت میں گرفتار ہونے والے افراد کو پاکستان سے جوڑنا پروپیگنڈا ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے بھارت میں ہونے والی بعض گرفتاریوں سے پاکستان کو جوڑنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں ایسی…
خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے مخلتف اضلاع آج سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے جس کے سبب بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے 20 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں…
پاکستان میں شفاف مالیاتی نظام اور بجٹ اصلاحات پر عالمی اداروں کی ستائش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں بجٹ شفافیت میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے جبکہ عالمی اداروں نے بھی حکومتی اصلاحات اور شفاف مالیاتی نظام کو سراہا ہے۔
ماہرین نے ادارہ جاتی اصلاحات، بجٹ سازی میں عوامی شرکت اور معلومات تک رسائی میں…
ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم، خطے کے دفاع و سلامتی کے لیے کردار جاری رکھیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حمایت کے اظہار کا خیر مقدم کیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کی پوسٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ…
پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری
کراچی(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر کارکنان دھرنے کے پنڈال میں موجود ہیں۔
کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز کے باہر بھی…
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی اتحاد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا…
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی سمیت مکہ امن معاہدے پر متفقہ قرارداد پیش ہوگی جبکہ نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی، 17 قوانین منظوری کے لیے پیش کیے…
صوابی میں پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری
پشاور(زیبائے پاکستان) ضلع صوابی میں ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک لاش نکال لی گئی، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔
امدادی ادارے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد دریائے سندھ کے ٹھںڈے پانی اور…
مقتدرہ نے حکومت سے صوبوں کے معاملے پر گفتگو نہیں کی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مقتدرہ نے ابھی تک حکومت سے صوبوں کے معاملے پر کوئی گفتگو نہیں کی، نہ ہی یہ معاملہ ابھی تک کابینہ یا پارلیمنٹ میں زیر بحث آیا ہے۔
نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے…
