براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی موثرکارروائی، فتنۃ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 ڈرون…

فیلڈ مارشل امن کے پیامبر بن کر تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہیں تھی خواجہ آصف کا مولانا کو جواب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو جواب دینا چاہتا ہوں، تہران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں…

خیبر پختونخوا؛ تحریک انصاف حکومت میں ہونیوالی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں ہونےو الی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد نئی صوبائی حکومت نے پی ٹی آئی کے دورِ اقتدار میں…

پنجاب کے کسانوں کیلیے خوشخبری، مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کو 3 کروڑ سے زائد…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، فتنۃ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

کیچ(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے میناز میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الہندوستان کا ایک دہشتگرد ہلاک…

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک

کچھی وڈھ (زیبائے پاکستنا)بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو…

نااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم

پشاور(زیبائے پاکستان)نااہل پی ٹی آئی کے طویل دور اقتدار کے باوجود خیبرپختونخوا کے عوام تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومت کے باوجود ایبٹ آباد کے صرف ایک حلقہ پی کے 42 میں 53…

جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس یحییٰ…

پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردی

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے عمل میں ویٹو پاور کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے، جو پانچ مستقل ارکان امریکا، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ہے تاکہ 15 رکنی کونسل کا…

’ادارے کی نا اہلی ہے ملازم اے سی کمروں میں بیٹھتے ہیں، ‘17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت میں 17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ ایس ای جی پی ایل کو 17 لاکھ کی غیر قانونی گیس کے استعمال کب پتہ چلا،17 لاکھ کی گیس کسی نے تو ضائع کردی، غریب عوام مہنگی گیس…