براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح وفد کی پیپلزپارٹی کے وفد سے اہم ملاقات، گلگت میں حکومت سازی پر غور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے اعلیٰ سطحی وفد نے گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات کی، جس میں گلگت بلتستان میں آئندہ حکومت سازی سے متعلق مختلف تجاویز پر تفصیلی غور…

پاور سیکٹر میں جدت کی جانب قدم، پبلک سیکٹر میں پہلی بار ڈیٹا گورننس کونسل قائم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملکی پاور سیکٹر میں جدت اور مؤثر حکمرانی کے فروغ کے لیے وزیر توانائی اویس لغاری کی قیادت میں پبلک سیکٹر کی پہلی ڈیٹا گورننس کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کی مشاورت اور شمولیت سے تشکیل دی…

وزیراعظم کی صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس، قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی ) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے…

پاکستان کی افغانستان میں زبردست کارروائی،4 اہم اہداف مکمل تباہ، بھارتی سرپرستی میں سرگرم26خوارج ہلاک

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 26 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں 9 جون کو…

پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )نئے وفاقی بجٹ سے قبل ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس آخر کون دیتا ہے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والے طاقتور طبقات پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا۔ ملک بھر میں لاکھوں تنخواہ…

شہریوں کے لیے خوش خبری، حکومت کا بڑی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )پاکستانی شہریوں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ حکومت نے ایک بڑی سہولت گھر کی دہلیز پر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے عوام کی سہولت اور دیرینہ مطالبے پر پاسپورٹ کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کی نئی…

’آگ لگ گئی تو ذمہ دار کون ہوگا‘، ایرانی تیل سے بھرا ٹینکرز 3 سال سے ضبط رکھنے پر عدالت شدید برہم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وفاقی آئینی عدالت نے ایرانی تیل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کسٹم حکام کی جانب سے آئل ٹینکرز کو تین سال سے بند رکھنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ تین سال…

مریم نواز کا خواتین کیلیے روزگار کا بڑا منصوبہ؛ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل

لاہور(زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے شروع کیا گیا ایک…

کفایت شعاری مہم، حکومت نے دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات بڑھا دیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت دکانیں کھلی رکھنے کے اوقات میں اضافہ کردیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد سے…

ملکی ترسیلات زر میں اضافہ، بیرون ملک پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم بھیجیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مئی 2026 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 4.3 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے، جو کسی…