براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

گلگت بلتستان (زیبائے پاکستنا )گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے…

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چین بھی معترف

چین (زیبائے پاکستان )چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو پُر اعتماد اور قابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام کے امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں تعینات…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان…

ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے؟ مختلف تجاویز سامنے آگئیں، فیصلہ وزیر اعظم کرینگے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، مشاورت گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کر کے دوسری پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد اور ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کے قیمتوں میں 8 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا، مٹی کے تیل…

ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور اس کے پاس بالآخر معاہدہ کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا…

کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، احسن اقبال

کراچی (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت لانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ این ایف سی فارمولے کے…

امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کر دی جائے گی، پاسدارانِ انقلاب

ایران (زیبائے پاکستان)پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا اور اس کی مکمل بندش کا ذمہ دار اب امریکا ہوگا۔ امریکا نے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار…

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اہلِ کراچی مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں آٹے کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے باعث 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے اپنی جاری کردہ حالیہ دستاویزات میں بتایا ہے کہ کراچی…

آئی ایم ایف کا اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ، تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اسٹیشنری پر 10 فیصد سیلز ٹیکس رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 میں اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے پر غور جاری ہے۔ اسٹیشنری پر سیلز…