براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
سلامتی کونسل، پاکستان نے لبنان میں حملے بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
نیویارک(زیبائےپاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں جاری کشیدگی پر فوری قابو پانے اور جنگ بندی کے مؤثر نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان…
یورپی یونین نے پاکستان کے حقِ دفاع کی حمایت کردی، مذاکرات بہترین راستہ قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب…
’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘، ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل…
سیٹلائٹ تصاویر نے غزہ کی تباہی کی نئی داستان سنا دی، پورے پورے علاقے نقشے سے مٹ گئے
غزہ(زیبائے پاکستان) نئی سیٹلائٹ تصاویر میں جنوبی غزہ کے وسیع علاقوں میں ہونے والی تباہی نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جہاں متعدد رہائشی علاقے، زرعی زمینیں، تعلیمی ادارے اور قبرستان شدید نقصان کا شکار نظر آتے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا…
عید ختم، کفایت شعاری مہم شروع، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عیدالاضحیٰ کے گزرتے ہی کفایت شعاری مہم پھر شروع کردی گئی، جس کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے کاروباری اوقات سے متعلق نیا…
گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے
گلگت بلتستان (زیبائے پاکستان)گلگت بلتستان میں انتخابات کا سیاسی دنگل سج گیا، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت گلگت بلتستان پہنچ گئی، بلاول بھٹو زرداری آج…
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
ابوظہبی(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلی سے متعلق خبروں پر بحث کے دوران اماراتی حلقوں نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں کسی بھی فرد کے خلاف کارروائی مذہب، مسلک یا نسل کی بنیاد پر…
آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ سے متعلق پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے جس کے تحت آئی ایم ایف نے حکومت کو جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور دیا ہے۔
ذرائع…
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
لاہور(زیبائے پاکستان)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026ء کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ…
ایران نے جوہری ہتھیار نہ بنانے اور نہ خریدنے کی یقین دہانی کرا دی، ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے نہ صرف جوہری ہتھیار تیار نہ کرنے بلکہ کسی بھی ذریعے سے ایسے ہتھیار حاصل نہ کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کر دی ہے جسے انہوں نے جاری مذاکرات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔…
