براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
شارجہ میں سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، کم از کم آمدن 20 ہزار درہم مقرر
شارجہ(زیبائے پاکستان) شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے سرکاری ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم (15 لاکھ پاکستانی روپے) مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس پر عملدرآمد ستمبر سے ہوگا۔
سرکاری اعلان کے مطابق 17 ہزار 776…
زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف
چین (زیبائے پاکستان)چینی ایرو اسپیس محققین نے مستقبل کے تنازعات کے زمین اور چاند کے درمیانی خلائی خطے (جسے سیسلونر اسپیس کہا جاتا ہے) تک پھیلنے کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔
جرنل آف کمانڈ اینڈ کنٹرول میں شائع ہونے والی تحقیق میں ایسے…
ایپل کا نیا آئی فون آنے سے پہلے ہی چرچا، کیمرے کا منفرد فیچر سامنے آگیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی باضابطہ رونمائی سے قبل ہی ان کے اہم فیچرز سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جنہوں نے ٹیکنالوجی صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
بلوم برگ کے صحافی مارک گرمن کے…
ابوظبی میں پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے
ابوظہبی (زیبائے پاکستان)ابوظبی میں پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے۔
لاٹری انتظامیہ نے 64 سال کے شوکت آفتاب کو پاکستان فون کرکے خوشخبری دی تو انہیں یقین نہ آیا ، وہ اسے فراڈ کال سمجھے۔
تاہم انتظامیہ کی جانب سے…
پاکستان کا پائیدار امن کیلیے خواتین کی قیادت میں مزید سرمایہ کاری پر زور
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)پاکستان نے امن و سلامتی کے شعبے میں خواتین کی قیادت اور بامعنی شرکت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن کی بنیاد کے طور پر خواتین کی قیادت میں مسلسل اور مؤثر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔…
سعودی عرب کا ویزا لینے والے پاکستانیوں کے لیے اہم اپ ڈیٹ آگئی
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کا ورک ویزا حاصل کرنے کے لیے لاہور سے درخواست دینے والے پاکستانیوں کے لیے اہم تبدیلی کردی گئی ہے۔
گیریز (Gerry’s) نے اعلان کیا ہے کہ تسعیر ویزا اپلیکیشن سینٹر لاہور کو نئی جگہ منتقل کردیا گیا ہے، جہاں 31…
3 گھنٹے کا پہاڑی سفر چند منٹوں میں تبدیل، بچوں کے لیے پہاڑی پر لفٹ تعمیر
چین (زیبائے پاکستان)چین کے ایک پہاڑی علاقے میں اسکول جانے والے بچوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے بنائی گئی منفرد بیرونی لفٹ کی مقبولیت کے بعد اب اسی مقام پر دوسری لفٹ بھی تعمیر کردی گئی ہے۔
نِژوہے گرینڈ کینین میں 2022 میں 268 میٹر بلند چنگیون…
سونے کی قیمت میں بڑا یوٹرن، کئی دن بعد اچانک بڑا اضافہ
کراچی(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی آگئی امریکی ڈالر اور ٹریژری بانڈز کی ییلڈز میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک فیصد سے زائد بڑھ گئی۔
رپورٹ کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 4,426.70 ڈالر…
لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات، اہم پیغام پہنچایا
لندن (زیبائے پاکستان)لندن میں صدرآصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں قومی اورموجودہ سیاسی معاملات زیربحث آئے اور وزیر داخلہ نے صدر کو اہم پیغام بھی پہنچایا۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے محسن نقوی کی ملاقات…
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط
کرغزستان (زیبائے پاکستان)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بشکیک میں…
