براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

آرگینک اور فری رینج انڈے ماحول کے لیے زیادہ نقصان دہ ہو سکتے ہیں: تحقیق

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانیہ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آرگینک اور فری رینج انڈوں کی پیداوار ماحول پر روایتی پنجروں میں پالے جانے والے مرغیوں کے انڈوں کے مقابلے میں زیادہ بوجھ ڈال سکتی ہے۔ تحقیق…

جاپان: 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

جاپان (زیبائے پاکستان)جاپان میں گزشتہ دنوں آنے والے تباکُن زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ زلزلے کے باعث ایک شاپنگ مال میں دھماکا ہوا، فیکٹری کی چمنی گر گئی اور متعدد مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ کماموتو صوبائی حکومت…

پہلی بار ایک فضائی کمپنی کے طیارے نے مسلسل 24 گھنٹوں سے زائد وقت تک پرواز کا ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)ویسے تو اکثر ٹرینوں کا سفر ایک دن یا اس سے زائد دورانیے پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر اب پہلی بار ایک طیارے نے بلارکے 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جی ہاں واقعی آسٹریلیا کی قنطاس ائیرویز کے…

امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے، 20 ہلاک

امریکہ سعودی عرب (زیبائے پاکستان)امریکا نے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق بھی کردی گئی۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی افواج کے ساتھ مل کر عراق میں…

ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقی

ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے سعودی عرب پر میزائلوں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے دیگر ممالک…

ایرانی پاسداران انقلاب کا اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام کے مرکز پر حملہ

ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام کے مرکز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمزمیں وارننگ نظر انداز کرنے والے 3 آئل ٹینکرز کو بھی روک دیا…

طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد جرمنی سے پہلی بار مجرمانہ ریکارڈ نہ رکھنے والا افغان شہری ملک بدر

جرمنی (زیبائے پاکستان)جرمنی نے طالبان کے اقتدار میں واپسی کے بعد پہلی بار ایسے افغان شہری کو ملک بدر کر دیا ہے جس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ جرمنی کے وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنٹ کے مطابق مذکورہ افغان شہری کی پناہ کی درخواست مسترد…

واشنگٹن میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، مظاہرین کی ہوٹل میں گھسنے کی کوشش، گرفتاری کا مطالبہ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل…

مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی یہ کارروائی امریکی سینٹرل…

مسلم سینیٹر کو ’پاکستان واپس جاؤ‘ کہنا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

کینبرا(زیبائے پاکستان) آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے دائیں بازو کی معروف سیاست دان اور ون نیشن پارٹی کی رہنما سینیٹر پالین ہینسن کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نسل پرستانہ بیان سے متعلق پہلے سے دیا گیا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ مقدمہ 2022 میں اس…