براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل، گبد بارڈر ٹرمینل فعال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایران اور وسطی ایشیاء کے ساتھ تجارتی روابط میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا گیا جب کہ گبد بارڈر ٹرمینل فعال کردیا گیا۔
پاکستان کے ادارے نیشنل لاجسٹک کارپوریشن نے گبد بارڈر ٹرمینل کو ٹی آئی آر کیلئے فعال کردیا، اس…
ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے…
امریکا و ایران کے وفود مذاکرات کیلئے چند روز میں دوبارہ اسلام آباد آسکتے ہیں: رائٹرز
برطانیہ (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور جلد اسلام آباد میں ہونے کی خبریں تیزی سے گردش کر رہی ہیں۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود رواں ہفتے امن…
ایران کے جنگ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے امریکا اور اسرائیل کے حملوں سے ہونے والی تباہی کا ابتدائی تخمینہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان نقصانات کی مالیت تقریباً 270 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم حکام کے مطابق حتمی اعداد و شمار مزید تفصیلی جائزے کے بعد…
سعودی عرب: فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے مسافروں کو خوشخبری سنادی
جدہ(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ’السعودیہ‘ نے اپنی پروازوں میں مفت براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرکے بڑی سہولت فراہم کردی۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ذیلی ادارے نیو سپیس گروپ…
اسلام آباد میں ایران کے ساتھ بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، جے ڈی وینس کا اعتراف
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں ایران کے ساتھ جاری بات چیت میں سب کچھ خراب نہیں ہوا، تاہم تہران کے اقدامات واشنگٹن کو مطمئن کرنے کے لیے کافی نہیں…
امریکی نائب صدر کا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی قیادت کواسٹیٹس مین شپ قرار دیتے ہوئے پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کی…
صدر ٹرمپ نے ایران کی 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 5 سال کے لیے یورینیم افزودگی معطل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔
امریکی اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کو مذاکرات میں یورینیم افزودگی…
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔
ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم…
اسلام آباد ڈائیلاگ کے بعد سفارتی سرگرمیاں تیز، معاہدے کی امید برقرار، امریکی عہدیدار
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)چند روز قبل ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوئے تھے، لیکن ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ پس پردہ دونوں فریقین کے درمیان سفارتی سرگرمیاں جاری…
