براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
سائنس دانوں نے سگریٹ نوشی ترک کرنے کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ نکالا!
نیویارک(زیبائے پاکستان)دنیا بھر میں 2014 سے 2023 تک سگریٹ نوشی چھوڑنے سے متعلق ایک نئے جائزے میں یہ سامنے آیا ہے کہ سگریٹ ترک کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ نکوٹین والے الیکٹرانک سگریٹس (ویپس) کا استعمال ہے۔
شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ…
قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل
دوحہ (زیبائے پاکستان) قطر جانے والے پاکستانیوں کے لئے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی۔
قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال کے باعث قطر میں ویزا آن ارائیول دستیاب نہیں، پاکستانی شہری قطر…
آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، وال اسٹریٹ جرنل
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے…
پاکستان کی ثالثی سے مذاکرات میں پیشرفت جاری، امریکا اور ایران میں ڈیل کے امکانات روشن ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف انتہائی جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے نہ صرف ایرانی تیل پر قبضے بلکہ اہم تنصیبات کو آسانی سے حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔…
سعودی عرب پر ایران کے حملے میں امریکی جاسوس طیارہ تباہ، تصاویر وائرل
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں واقع ایک اہم فوجی اڈے پر ہونے والے ایرانی حملے امریکی فضائیہ کا انتہائی حساس جاسوس طیارہ ’ای تھری سینٹری‘ تباہ ہو گیا ہ، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔
ان تصاویر میں طیارے کا ریڈار ڈوم زمین…
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
ماسکو(زیبائے پاکستان) روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔
روس کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کی توقع…
یو اے ای: ایرانی حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہری گرفتار
متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات نے ایران کے ڈرونز اور میزائل حملوں سے نقصانات کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر برطانیہ کے 70 شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں70 برطانوی شہریوں کو گرفتار…
سعودی ولی عہد کے متعلق ٹرمپ کا بیان مذاق تھا یا توہین؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے میں ریمارکس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں، جس پر وسیع توجہ اور تنقید سامنے آ رہی ہے۔
ایران سے متعلق ایک تقریر کے دوران ٹرمپ نے مذاق کرتے ہوئے کہا…
گلوکار نے گانا وائرل ہونے کے بعد ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا
کھٹمنڈو(زیبائے پاکستان)دنیا کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا دلچسپ اور منفرد واقعہ رونما ہوا ہے جس نے لوگوں کو حیران کر دیا، گانے گا کر اپنے فن کا لوہا منوانے والے ریپر گلوکار نے اپنا گانا وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم بننے کے عہدے کا حلف…
پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت، ٹرمپ نے اسحاق ڈار کی ٹویٹ شیئر کردی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایک اہم ٹویٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر دی، جس کے بعد یہ معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسحاق…
