براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

سعودی وزارت حج کا عمرہ زائرین کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں مقررہ وقت کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام عمرہ زائرین 18 اپریل تک اپنی واپسی…

امریکی ریاست ٹیکساس کے آئل ریفائنری پلانٹ میں زوردار دھماکا

ٹیکساس(زیبائے پاکستان)امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقے پورٹ آرتھر میں واقع بڑی آئل ریفائنری میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کے بعد آسمان کی جانب دھوئیں کے گھنے کالے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پیر کے روز ہونے…

ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار

کراچی (زئیبائے پاکستان) ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار کے مطابق پاکستان گیس پورٹ کے ٹرمینلز کی کارروائیاں معمول کے چھٹے حصے تک محدود، درآمدی گیس کی قلت، بجلی کیلئے فرنس آئل پر انحصار بڑھ گیا، ایل…

ایران کا اسرائیل میں حیفہ میں آئل ریفائنری پر حملہ، پہلی بار ملٹی وار ہیڈ نصراللہ میزائل کا استعمال

ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے اسرائیل میں حیفہ میں آئل ریفائنری پرحملہ کر دیا۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے مختلف علاقوں پر تازہ میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے جن میں حیفہ کی آئل ریفائنری کو نشانہ بنانے کی بھی اطلاعات ہیں۔…

بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمتیں برقرار، 73 فیصد اضافے کا فیصلہ واپس

بنگلہ دیش(زیبائے پاکستان)بنگلہ دیش میں جیٹ فیول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو واپس لے لیا گیا ہے اور نرخ دوبارہ اصل سطح پر برقرار رکھے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر ڈومیسٹک پروازوں کے لیے قیمت112.41 ٹکے سے194.18 ٹکے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی، تاہم…

سعودی عرب سمیت متعدد ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے سے بڑے اجتماع مکہ مکرمہ مسجد الحرام اور مدینہ منورہ مسجد نبوی میں منعقد ہوئے جس…

قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا…

سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم، حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جبکہ مملکت نے کھل کر فوجی…

ریاض، توانائی تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایرانی حملہ، سعودی ایئر ڈیفنس نظام نے ناکام بنا دیا

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی دارالحکومت ریاض میں آئل تنصیبات اور فوجی اڈوں پر ایران نے ڈرون اور میزائل سے حملہ کر دیا جسے سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے یہ کارروائی اس وقت کی جب امریکہ…

حرمین شریفین میں امسال عبادت گزاروں کو کونسی شاندار سہولیات فراہم کی جارہی ہیں؟

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے تو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجود حکام زائرین اور عبادت گزاروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ایمبولینس سروس اور فوری…