براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ایران پر حملے جاری، امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوگیا
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)ایران پر حملے جاری ہیں جبکہ اسی دوران امریکی طیارہ عراق میں گر کر تباہ ہوگیا، امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکامٰ) نے طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری پیغام…
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ (زیبائے پاکستان)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوری طور پر دشمنیوں کے خاتمہ کرکے مستقل جنگ بندی قائم کی جائے اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔…
دبئی؛ عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے عیدالطفر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا جو 19 مارچ کو شروع ہوں گی۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کی حکومت کے ہیومن ریسوسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے…
وزیراعظم پاکستان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
ریاض(زیبائے پاکستان)وزیراعظم پاکستان نے آج جدہ میں مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی…
جنگ جیت چکے ہیں مگر اہداف کے حصول تک واپس نہیں جائیں گے، ٹرمپ
کینٹکی(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی کارروائی اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک تمام اہداف مکمل نہیں ہو جاتے۔
کینٹکی میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے…
مسجد نبوی میں خودکار چھتریاں زائرین کے لیے آرام دہ ماحول فراہم کرنے لگیں
مدینہ منورہ(زیبائے پاکستان)مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی میں نصب جدید گنبد اور خودکار چھتریاں زائرین اور عبادت گزاروں کے لیے آرام دہ اور محفوظ ماحول فراہم کر رہی ہیں۔
یہ جدید تعمیراتی ڈھانچے نہ صرف مسجد کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں…
دبئی ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے 4 افراد زخمی
دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔
دبئی کے میڈیا آفس نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری…
ایران جنگ میں ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، حملے کی ذمہ داری اپنے داماد سمیت مشیروں پر ڈال دی
FLORIDA(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اقدام کی جانب ان کے قریبی مشیروں نے مائل کیا تھا۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے…
ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(زیبائے پاکستان)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران کے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے تک امریکی کارروائیاں جاری رہیں گی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین ہے کہ مقررہ اہداف جلد حاصل کر لیے جائیں گے۔
واشنگٹن میں نیوز بریفنگ…
ایرانی حملوں پر سعودی عرب کی کابینہ کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ مملکت اپنی قومی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر…
