براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

دبئی میں فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والے ملبے سے پاکستانی ڈرائیور جاں بحق

دبئی (زیبائے پاکستان)دبئی حکام نے تصدیق کی ہے کہ فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والا ملبہ المَرشہہ کے علاقے میں ایک گاڑی پر آ گرا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق واقعہ ایک فضائی مداخلت…

چین کا امریکا اور اسرائیل کو بڑا پیغام، ایران پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

چین(زیبائے پاکستان)چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ جنگ شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا…

افغانستان میں سیاسی اور انسانی بحران شدت اختیار کر گیا، این آر ایف

نیویارک(زیبائے پاکستان)افغانستان میں سیاسی، انسانی اور سیکیورٹی بحران بدستور سنگین ہوتا جا رہا ہے کیونکہ طالبان حکومت مؤثر انداز میں انتظام چلانے میں ناکام ہے۔ افغانستان کے نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (NRF) کے لیے خارجہ تعلقات کے سربراہ کے…

اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

اسرائیل (زیبائے پاکستان)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے بن گورین ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے تاہم اسرائیلی فوج کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں…

سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایران کیخلاف استعمال کرنےکی اجازت نہ دینےکااعلان، ایران کا اظہارِ تشکر

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا۔ سعودی عرب میں ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

ایران (زیبائے پاکستان)ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈيزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔ امریکی میڈيا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا…

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں: سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنےکی بات بھول جائیں۔ ایک بیان میں انہوں نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نیتن…

ترکیہ نے اپنی فضائی حدود کی طرف آنے والا بیلسٹک میزائل مار گرایا

ترکی (زیبائے پاکستان)ترک وزارت دفاع کے مطابق ایران سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل عراق اور شام کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا ترکیہ کی جانب بڑھ رہا تھا جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ میزائل کا ملبہ شام کے…

قطر نے ایل این جی معاہدوں سے معذرت کرلی، سپلائی تعطل کا خدشہ

قطر (زیبائے پاکستان)قطر انرجی کے حکام نے ہنگامی حالات کے باعث ایل این جی کی سپلائی جاری رکھنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں معاہدوں کے تحت گیس کی ترسیل برقراررکھنا ممکن نہیں رہا، جس سے عالمی توانائی منڈی میں…

ریاض کے قریب خطرہ ٹل گیا، سعودی عرب نے تین کروز میزائل مار گرانے کا دعویٰ کر دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائی دفاعی فورسز نے تین کروز میزائل مار گرا کر تباہ کر دیے ہیں۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح جاری بیان میں کہا گیا کہ تین کروز میزائلوں کو الخرج شہر کے باہر…