براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

لندن (زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل منڈی پر بھی ظاہر ہونے لگے، لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں…

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی

لبنان (زیبائے پاکستان)لبنان پر گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں اموات کی تعداد 31 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں 149 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لبنانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان کے وزیر انصاف…

کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک F-15 طیارہ گرانے کا دعویٰ

کویت(زیبائے پاکستان)کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کی گئی تاہم طیارے گرنے…

ایران کے پے درپے حملے، دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے

دبئی (زیبائے پاکستان)ایران کے پے درپے حملے،دبئی اور ابوظہبی چھوڑنے والے ریاض پہنچنے لگے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے مسلسل حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے باعث ابوظہبی اور دبئی سے امیر ترین افراد، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی…

آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز مار گرائے، سعودی وزارت دفاع

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کے راس تنورا ریفائنری میں 2 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے ریفائنری کو…

ابوظبی میں ایرانی حملے میں جاں بحق ہونیوالا پاکستانی شہری کون تھا؟ نام اور پتہ سامنے آگیا

یو اے ای (زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات میں ایران کے حالیہ حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شہری کا نام مرید زمان ولد نظر علی ہے، جو ابوظبی میں…

خلیجی اسٹاک مارکیٹس ہل گئیں! سعودیہ، عمان اور کویت میں شدید مندی؛ اماراتی حصص بازار بند

متحدہ عرب امارات(زیبائے پاکستان)متحدہ عرب امارات نے ایران کے حالیہ جوابی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور غیر یقینی معاشی صورتحال کے باعث اپنی اہم اسٹاک مارکیٹس کو دو دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

اب تیل مہنگا ہوگا ؟ سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر حملہ! رأس تنورة بند

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی تنصیبات میں سے ایک، آرامکو کی رأس تنورة ریفائنری کو مبینہ طور پر ایرانی ڈرون حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد سعودی حکام نے آئل ریفائنری کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔…

ایران کی فوجی اور سیاسی قیادت ختم کر دی، ہتھیار ڈالنے والوں کو معافی ملے گی ورنہ یقینی موت کا سامنا…

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فوج اور پولیس کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں کومعافی ملے گی ورنہ یقینی موت کا سامنا کرنا ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران…

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، اتحاد، قطر، ایمریٹس سمیت متعدد ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن متاثر

دبئی (زیبائے پاکستان)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور فضائی حدود کی بندش کے باعث کئی بڑی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد پروازیں منسوخ یا معطل کر دی گئی ہیں۔ ابوظہبی کی قومی ایئر لائن اتحاد ایئرویز نے اعلان…