براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران پر سائبر اٹیک کے بعد ملک میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل

ایران (زیبائے پاکستان )ایران پر امریکا اسرائیل مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایرانی خبر ایجنسیوں اور آن لائن پلیٹ فارمز پر سائبر حملے کیے گئے جس کے بعد اب ملک میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہوگئی ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے رپورٹ…

ایران کے قطر، ریاض، بحرین، کویت سمیت ابوظہبی میں امریکی تنصیبات پر حملے

ایران (زیبائے پاکستان)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ فضائی حملوں کے بعد خطے میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے، ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں مختلف مقامات پر میزائل داغے گئے ہیں۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق قطر میں…

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں ہفتہ 28 فروری 2026 کی رات ایک منفرد فلکیاتی منظر دیکھا جائے گا جب چاند مسجد حرام کے عین اوپر ہوگا۔ مکہ مکرمہ میں رات 10 بج کر 24 منٹ 40 سیکنڈ پر چاند مقامی میریڈین لائن عبور کرتے ہوئے تقریباً 90…

امریکا کا افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی محکمہ خارجہ میں سیاسی امور کی سیکریٹری ایلیسن ہوکر کا کہنا ہے کہ امریکہ طالبان کے حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کرتا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں ایلیسن ہوکر کا کہنا…

طالبان حکومت ترجمان نے کابل، پکتیا پربمباری کی تصدیق کردی

کابل (زیبائے پاکستان)طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ افغان میڈیا نے…

رمضان کے پہلے 6 دنوں میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 56 ہزار سے زائد رہنمائی کتابچے تقسیم

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)رمضان المبارک کے پہلے 6 دنوں کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں امورِ دینیہ کی صدارت کے تحت قائم کمیٹی برائے امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے 56 ہزار سے زائد رہنمائی اور آگاہی مواد تقسیم کیا۔ انتظامیہ کی…

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں، پاکستانی…

دنیا کے تیس ممالک کے نومسلم سعودی شاہی مہمان بن گئے، پہلی بار خانۂ کعبہ کا دیدار

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی حکومت کی جانب سے نو مسلم شخصیات کو شاہی مہمان کے طور پر عمرہ کی سعادت دلانے کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے۔ “عمرۃ العالم” پروگرام کے تحت رواں سال دنیا کے 30 ممالک سے حالیہ عرصے میں اسلام قبول کرنے والی…

فیفا کا غزہ میں 50 منی فٹبال پچز، 5 فل سائز پچز، اکیڈمی، 20 ہزار نشستوں کا اسٹیڈیم بنانے کا…

واشنگٹن (مسائل نیوز)فیفیا اور بورڈ آف پیس کے درمیان غزہ کی بحالی کے لیے اسٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبال کی عالمی فیڈریشن (FIFA) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فٹبال کے ذریعے تعمیرِ نو اور معاشی بحالی کا…

بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیر اعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں، بین الاقوامی امور پر گفتگو

واشنگٹن (مسائل نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی بحرین کے فرمانروا، شاہ حماد بن عیسی…