براؤزنگ زمرہ
صحت
روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری کے امکانات کم کر سکتی ہے؟
نیویارک(مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچاؤ کے لیے ابتدائی احتیاط بے حد ضروری ہے، جبکہ…
