براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ڈی آئی خان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان)ڈی آئی خان کے علاقے جھنڈو خیل بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کے 2 بچے اور ایک بھتیجا اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں، جس…
بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئی متفرق درخواست دائرکردی گئی۔
بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیا ر کیا گیا…
ب فارم یا پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کیسے حاصل کریں ؟ نادرا کی وضاحت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ب فارم یا برتھ سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کیسے بنوا سکتے ہیں؟ نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے طریقہ کار واضح کردیا۔
نادرا پوڈکاسٹ میں ترجمان نے قومی شناختی کارڈ بنوانے کے لیے ب فارم یا پیدائشی…
پاکستان اور مسلم ملک کے درمیان ویزا فری سہولت کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور سوڈان نے دونوں ممالک کے سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو ویزا سے استثنیٰ دینے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سوڈان کے…
9 ادویات جعلی قرار، ڈریپ نے ریپڈ الرٹ جاری کر دیا
کراچی(زیبائے پاکستان) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے کراچی میں جعلی ادویات بیچنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 9 جعلی و غیر قانونی ادویات کا ریپڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا…
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کتنے مہنگے؟ جانیں 8 نومبر کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید277 روپے 50 پیسے جبکہ قیمت فروخت 279 روپے 75 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔
اوپن مارکیٹ…
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا گیا تاہم آئی ایم ایف بجلی صارفین کیلئے یکم جنوری جبکہ گیس صارفین کیلئے فروری 2027سے نیا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن…
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے یومِ فتح کی چھٹی سالگرہ پر صدر الہام علیوف اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 8 نومبر آذربائیجان کی قوم کی جرأت، عزم اور قربانیوں کی تاریخی یادگار ہے۔
وزیراعظم شہباز…
صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ملک میں اتحاد، مساوی شہریت اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیا ہے۔
اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور دنیا بھر کی…
ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں
لاہور(زیبائے پاکستان) ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی مختلف جامعات کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشستوں میں شرکت کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ…
