براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ مستحقین کو سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت "پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام” کا اہم جائزہ…

پاکستان پر ڈالروں کی بارش! قرضوں سے متعلق سعودی عرب، چین اور کویت کی یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے بیرونی مالیاتی دباؤ میں کمی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کر دی ہے جبکہ چین اور کویت کی جانب سے بھی مجموعی طور پر 4.3 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے کی یقین…

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے نرخ جاری! آج کون سی غیر ملکی کرنسی کتنے کی ہوگئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہورہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت قیمت 375 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! 2 روز میں فی تولہ 23,500 مہنگا ہوگیا، چاندی بھی آسمان پر

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا جہاں ایک تولہ 9 ہزار 600 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

عدالت کا شادی کے دوران جنسی تشدد اور ازدواجی زندگی سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائی کورٹ نے شادی کے دوران جنسی تشدد اور ازدواجی زندگی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا. عدالت نے ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کی درخواست خارج کردی، فیصلے میں کہا گیا کہ شادی کی وجہ سے کسی…

پاکستان اور تاجک افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق دوستی سوئم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ فوجی مشق دوستی سوئم اسپیشل آپریشنز اسکول چراٹ میں منعقد ہوئی، پاک تاجک مشترکہ مشق…

گورنر خیبرپختونخوا کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری آگئی، گورنر فیصل کریم کنڈی نے 9 نومبر سے پشاور، لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یومِ اقبال کے موقع پر پشاور…

2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک…

خیبرپختونخوا میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریاں روکنے کے احکامات معطل

اسلام آباد(ذیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی و دیگر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے متعلق آرٹیکل 199 کے تحت پشاور ہائی کورٹ کی 12اکتوبر یا اس کے بعد کی گئی کارروائیاں معطل کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل…

پنجاب حکومت کو بدنام کرکے متبادل انتظام لانے کی کوشش ہو رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کے الزامات کا شور حکومت کو کمزور اور بدنام کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے ذریعے نئے سیاسی گروپ یا متبادل انتظام کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی…