براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس، ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(زیبائے پاکستان) عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت…

کراچی کو عوام کی خواہش کے برخلاف سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، خالد مقبول صدیقی

کراچی(زیبائے پاکستان) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو یہاں کے عوام سے پوچھے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس…

عدالت میں دورانِ سماعت وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا۔ کمرہ عدالت میں کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سیلفی بناتے ہوئے دیکھا تو برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس خادم…

وفاقی آئینی عدالت، جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری وفاقی آئینی عدالت میں…

سردیوں سے قبل ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور50 فیصد مہنگے داموں فروخت، سخت حکومتی نوٹس، فوری اقدامات…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سردیوں سے قبل ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی بحران کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت اور اوگرا نے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ حکومت نے ونٹر سیزن سے قبل مائع پیٹرولیم گیس یعنی ایل پی جی کی مبینہ ذخیرہ اندوزی…

شہداٸے کارساز کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، فیاض محمود شیخ

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر محترم سندھ مقبول احمد شیخ صاحب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب نے سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش…

آج ڈالر کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانیں پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت کا ریٹ 277 روپے 35 پیسے رہا۔ اوپن…

ایرانی معیشت زمین بوس؟ تیل کی برآمدات صفر، کرنسی 35 فیصد گرگئی، جانیں حقائق

ایران (زیبائے پاکستان)ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی معیشت کے تباہ ہونے کا تاثر حقیقت کے بجائے ایک مفروضہ ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایرانی تیل کی برآمدات…

غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معیاری تعلیم اورمساوی مواقع کی فراہمی ضروری ہے، غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابرتعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، آج وزیر اعظم نہیں بلکہ حقیقی خادم کی حیثیت سے آپ کے سامنے…

کراچی؛ گھر سے 15 تولہ سونا سمیت دیگر سامان چوری کر لیا گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) گلستان جوہر بلاک 17 میں گھر سے 15 تولہ سونا اور ایک لاکھ روپے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ شہری کے مطابق واردات کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، ہم اپنی والدہ کے گھر گئے ہوئے تھے جب واپس آکر دیکھا تو سامان بکھرا ہوا…