براؤزنگ زمرہ
پاکستان
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
حلف برداری کی یہ تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی جہاں جسٹس جمال مندوخیل نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ اس اہم تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز،…
مراد سعید افغانستان سے خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں اور وہیں سے خیبرپختونخوا حکومت کے معاملات چلا رہے ہیں
رانا ثنا اللہ کے مطابق وزیراعلیٰ…
) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی۔
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد…
توشہ خانہ کیس،بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی زوجہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے۔
بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، روٹی بھی مہنگی ہوگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی، فیصل آباد میں آٹے کی فی کلو قیمت مزید 10 روپے بڑھ کر 170 روپے ہوگئی، جبکہ کوئٹہ میں آٹے کی 50 کلوگرام بوری 8 ہزار روپے تک پہنچنے کے بعد…
اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس کی شرائط آسان کر دیں
لاہور: (زیبائے پاکستان) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس کے حصول کیلئے جائیداد کی ملکیتی دستاویزات سے متعلق شرائط میں نرمی کردی۔
جس سے گھر، اپارٹمنٹ یا پلاٹ خریدنے کیلئے قرض حاصل کرنے والے شہریوں کو سہولت مل سکے گی۔ نئے ضوابط کے تحت…
کسی بھی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بھی اسمبلی سے استعفی دینے کا ارادہ نہیں رکھتی، یہ مفروضہ ہے کہ اسمبلیاں چھوڑ دیں گے تو نظام مفلوج ہوجائے گا۔
ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش،آزاد کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی و وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں…
وفاقی آئینی عدالت کا پبلک سروس کمیشن کے کامیاب امیدواروں سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کامیاب ہوئے امیدواروں کا اسٹیٹس بحال کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ آئینی عدالت نے…
سونے کے دام پہنچے آسمانوں پر! فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار 836 کی سطح پر آگیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جہاں ایک تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوا تاہم چاندی کی قدر مستحکم رہی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 13 اکتوبر…
