براؤزنگ زمرہ
پاکستان
بارش، آندھی اور طوفان کا خدشہ، پنجاب میں الرٹ جاری کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق…
وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کا فیصلہ، ذرائع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج دونوں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی،…
’لوگ ترکی کی مثال بھول جائیں گے‘، ایمرجنسی یا گورنر راج کے حوالے سے سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کی بدلتی سیاسی صورتحال وزیراعلی سہیل آفریدی کا موقف سامنے آگی
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا…
عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمرے کی ادائیگی کے نام پر انسانی اسمگلنگ کے خدشات سامنے آنے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کی سعودی عرب سے وطن واپسی نہ ہونے کا معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے رواں سال عمرے کی ادائیگی کے لیے پاکستان…
ملکی معیشت سے متعلق بڑی خوشخبری ،پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ بن گیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بہتری سامنے آئی ہے اور اگست 2026 کے دوران نیٹ غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ کر 316 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ دو سال کے دوران کسی ایک ماہ کی بلند ترین سطح ہے…
شہباز شریف کی اعلیٰ سطح کی مشاورت، نواز شریف کا اچانک دورہ لندن، کیا وجہ بنی؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ پانچ روز قیام کریں گے اور اپنا مکمل طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔ نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لندن کے لیے روانہ ہوئے دورے کے…
پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسن پاکستان، عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان…
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے، محسن پاکستان، عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی 5 ویں برسی آج عقیدت سے منائی جا رہی ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان یکم اپریل 1936ء کو برطانوی ہند کے شہر بھوپال میں پیدا…
سلامتی کونسل کا اہم اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونے کا دوٹوک…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے حوثی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے یمن سے متعلق…
پانی اور بجلی بچانے کے لیے گیزر کا درجہ حرارت کتنا رکھنا چاہیے؟
لاہور(زیبائے پاکستان)سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں کے اندر گیزر کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ کچھ لوگ گرمیوں میں بھی نیم گرم پانی سے نہاتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگ گیزر آن کرکے بھول جاتے ہیں اور اس کے خود بخود بند ہونے کا انتظار کرتے…
پنشنرز کیلئے اہم خبر،حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرز کے لیے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ستمبر کے دوران پروف آف لائف سرٹیفکیٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے کسی پنشنر کی پنشن بند نہیں کی جائے گی۔
نادرا کے پبلک…
