براؤزنگ زمرہ

پاکستان

جن پنشنرز کا شناختی کارڈ پاک آئی ڈی ایپ میں موجود نہیں، وہ اپنی تصدیق کیسے مکمل کریں؟

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)جن پنشنرز کا شناختی کارڈ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ میں موجود نہیں وہ اپنی تصدیق کیسے مکمل کریں جانیے۔ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام شناختی دستاویزات فراہم…

سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار، شیر افضل مروت نے خبر کی تصدیق کردی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار کے حوالے سے شیرافضل مروت نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اے آر وائی نیوز…

6 سال سے کھدی یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہوسکی، حکام کے لیے فلائی اوور پر ریڈ کارپٹ بچھا دیا گیا، سوشل…

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ریڈ لائن بی آر ٹی کے موسمیات فلائی اوور کا افتتاح ہوا تو نئی سڑک پر ایک غیر معمولی منظر نے سب کی توجہ کھینچ لی۔ فلائی اوور پر ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور حکام کی گاڑیوں کا قافلہ اسی شاہانہ راستے سے گزرا۔ افتتاحی…

’سہیل آفریدی جلد جیل میں ہوں گے‘، مذاکرات کے لیے تیار لیکن قیدی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، امیر مقام

پشاور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور انجینئر امیر مقام نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن عدالتوں سے سزا یافتہ شخص کی رہائی پر کوئی بات نہیں ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا…

راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر اسے گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر گھماتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مری روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد موٹر سائیکل سوار گاڑی کے بونٹ…

فنگر پرنٹس مدھم ہونے سے پریشان نہ ہوں، نادرا نے متبادل سہولت متعارف کروادی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کسی بھی شہری کے فنگر پرنٹ مدھم ہو جانے کی صورت میں اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس مسئلے کے حل کے لیے نادرا کی جانب سے ایک موثر متبادل ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا کے ترجمان نے…

سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 ء کے حتمی نتائج جاری

کراچی (زٓیبائے پاکستان)سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔…

آسٹریلوی ڈالر201، کینیڈین ڈالر202 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جہاں امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے کے قریب برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 378 روپے اور یورو 322 روپے تک جا پہنچا۔ 28 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے…

ایس آئی ایف سی کی بروقت مداخلت، چینی کمپنی کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد فعال

کراچی(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی بر وقت مداخلت سے چینی کمپنی ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعال ہوگئی۔ ہونان ریسورسز دھابیجی میں صنعتی فیکٹری چلانے والی چینی کمپنی ہے۔ ہونان ریسورسز کی دھابیجی صنعتی تنصیب فروری…

خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی کی انتشاری سیاست سے تنگ خیبر پختونخوا کے شہریوں نے وزیراعلیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شہریوں نے سیاسی احتجاج اور سڑکوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کےعوام کو مشکلات کے بجائے امن اور…