براؤزنگ زمرہ

کالمز

میرے استاد سید قاسم علی شاہ

تحریر: عباس مہد انسانی تاریخ کے اوراق کا عمیق جائزہ لیا جائے تو یہ مسلمہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ دنیا میں مادی بنیادوں پر شہر آباد کرنے والے، ایوانِ اقتدار کے سنگ و خشت سجانے والے اور سڑکوں و عمارتوں کا نقشہ ترتیب دینے والے ماہرینِ تعمیرات…

سیاست کا بے رحم بہروپیا، پشتون تاریخ کے دردناک صفحات اور قومی المیہ

احمدخان اچکزئی سیاست کا بے رحم بہروپیا، پشتون تاریخ کے دردناک صفحات اور قومی المیہ قارئین کرام، پشتون قوم اپنی سادہ لوحی اور روایتی غیرت کے باعث تاریخی طور پر ایسے سیاسی بساط بچھانے والوں کا شکار ہوتی رہی ہے جنہوں نے ہمیشہ اپنے ذاتی و…

رقصِ بہارِ پنجاب

تحریر: عباس مہد تاریخ کی تاریخ دانیاں جب کسی خطے کی تقدیر کا احاطہ کرتی ہیں، تو ایوانِ اقتدار کے شاندار درودیوار یا بلند بانگ بیانیے نہیں، بلکہ زمین سے جڑے وہ نقوشِ عمل یاد رکھے جاتے ہیں جو عوامی مسرت اور سماجی بہبود کی صورت میں پھوٹتے…

شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک

محمد نسیم رنزوریار شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک قارئین کرام! آج میں ایک ایسی شخصیت کا تذکرہ کرنے جا رہا ہوں جس کی علمیت، اسلامیت، سماجیت، قبائلیت، سیاست اور بے لوث خدمات سے آپ سب بخوبی واقف ہیں۔ وہ شخصیت جمعیت…

پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات کبھی اچھے کیوں نہ ہو سکے؟

تحریر: عباس مہد بین الاقوامی تعلقات کے فریم ورک اور جیو پولیٹیکل ریئلزم کی کسوٹی پر اگر پاک ہند تعلقات کا احاطہ کیا جائے، تو یہ معاندانہ رویہ محض دوتصادمی ریاستوں کا سرحدی تنازع نظر نہیں آتا، بلکہ یہ نو آبادیاتی انخلا کے وقت پیدا ہونے والے…

کوئٹہ میں پہلی ادبی ورکشاپ اور عہدِ جون ایلیاء مشاعرہ

شیخ فرید ادب کا دائرہ کار دراصل معاشرتی خوبصورتی کا احاطہ کرتا ہے ۔اِس کیلیے لازم ہے کہ ادب اور ادیب دونوں کا کردار مثبت ، فعال اور متحرک ہو اور اچھی سوچ و فکر اِس کا محور ہو ۔ عصرِ حاضر کے تقاضے پورے کرنے کیلیے علمی و ادبی محرکات کو تیز…

انسانی وجود، الہیٰ انجینئرنگ کا نقطۂ کمال

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، انسانی جسم کی خلقت ایک ایسا بے مثال معجزہ ہے جس کے سامنے جدید سائنس اور تمام تر بشری علوم کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اگر اس حیرت انگیز وجود کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ کائنات…

کیا پاکستان اور بھارت کی جنگ دوبارہ ہو سکتی ہے؟

تحریر: عباس مہد تاریخ کا دھارا جب بھی کسی خطے کو اپنے بھیانک موڑ پر لا کھڑا کرتا ہے، تو ایوانِ اقتدار کی پراسرار خاموشی اور عوامی بے خبری دراصل کسی مہیب طوفان کی آمد کا پیش خیمہ ہوا کرتی ہے۔ جنوبی ایشیا کی جیو اسٹریٹجک بساط پر آج جو ظاہری…

ایک غلط فیصلہ اور عمر بھر کا پچھتاوا!

تحریر: عباس مہد تقدیر کا قلم انسان کی تدبیر کی روشنائی سے چلتا ہے، اور یہ تماشائے وجود محض لمحوں کے انتخاب کا نام ہے۔ ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں جلدی، اشتعال اور مفاد پرستی کے ایک فیصلے نے پوری قوموں کا شیرازہ بکھیر دیا ہے، اور…

یلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداری

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، تاریخ کے باب میں فروری 1945 کی یلٹا کانفرنس صرف ایک بیٹھک نہیں تھی بلکہ یہ تین عالمی جغادریوں روزویلٹ، چرچل اور سٹالن کا وہ مشترکہ فیصلہ تھا جس میں دنیا کے نقشے پر حکمرانی کی نئی لکیریں کھینچی گئیں۔ کریمیا کے…