براؤزنگ زمرہ

کالمز

سوکھتے دریا، بنجر کھیت اور غذائی قحط کی آہٹ

تحریر: عباس مہد انسانوں کی تاریخ، قومی معیشتوں کے ارتقاء اور ریاستوں کے عروج و زوال کے صحائف کا اگر ایک عمیق، سائنسی اور تحلیلی نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ تلخ حقیقت کھلی کتاب کی طرح سامنے آتی ہے کہ قحط محض بارشوں کا رک جانا یا زمین کا…

قلات — تاریخ، وفاداری اور ہماری ذمہ داری

تحریر شاہد مینگل قلات صرف ایک ریاست کا نام نہیں، یہ ایک تاریخ ہے، ایک تہذیب ہے، ایک شناخت ہے اور ایک ایسی سرزمین ہے جس کے ذرے ذرے میں ہمارے بزرگوں، ہماری روایات اور ہماری نسلوں کی یادیں بستی ہیں۔ قلات کو صرف سیاسی نقشے پر موجود ایک خطہ…

13ستمبر ، صوبے بھر کے صحافیوں کا اجتماع کا دن بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ) کی نو منتخب کابینہ نے حلف…

سنگِ صدف کی رونمائی اور مشاعرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔** ۔۔۔✒️ شیخ فرید ادب اور صحافت کا باہمی تعلق اِس حوالے سے اہم ہے کہ دونوں قلم کی حّرمت کے آمین ہیں تاہم بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کو ہمیشہ مسائل کا سامنا رہا ہے ۔ صحافتی اقدار کی ترقی کے مواقع…

وسطی ایشیا میں عالمی جیو پولیٹکس اور معیشت کا ابھرتا ہوا محور

تحریر: عباس مہد عالمی تاریخ، تزویراتی جغرافیہ اور بین الاقوامی تعلقات کے صحائف کا اگر ایک عمیق، تحلیلی اور غیر جانبدارانہ نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ سائنسی حقیقت کھلی کتاب کی طرح عیاں ہوتی ہے کہ کرۂ ارض پر کچھ خطے ایسے ہیں جنہیں قدرت…

جمہوریت کا استعارہ بیگم کلثوم نواز کی برسی

​کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی ​سیاست کی کٹھن راہوں میں جب بھی کردار، وفاداری اور اصول پسندی کی تاریخ لکھی جائے گی، محترمہ بیگم کلثوم نواز کا نام اس فہرست کے سرفہرست ستونوں کے طور پر چمکے گا کیونکہ وہ محض ایک سیاسی شخصیت کی شریکِ حیات نہیں…

سیماب رفیق — بلوچستان کی تعلیمی قیادت کا روشن باب

تحریر: پرنس الٰہی بخش بلوچستان جیسے وسیع و عریض صوبے میں تعلیم کے شعبے کی بہتری، اداروں کی مضبوطی اور نئی نسل کی بہتر تربیت کے لیے جن شخصیات نے اپنی صلاحیتیں، تجربہ اور توانائیاں وقف کیں، ان میں سیماب رفیق کا نام ایک نمایاں اور قابلِ…

ہائی جیکنگ سازش کی سیاہ داستان۔قسط2

احمد خان اچکزئی محترم قارئین، کچھ دیر بعد میں نے ایک مشین کے چلنے کی آواز سنی، جو رفتہ رفتہ تیز ہوتی چلی گئی۔ میرے ذہن میں مختلف خیالات آنے لگے۔ ابتدا میں میں نے سمجھا کہ یہ تفتیش کا کوئی نیا طریقہ ہوگا، لیکن جب جھٹکے اور لرزش بڑھنے…

شہرِ اقتدار کی دہلیز پر مریم نواز سے اک حسرتِ بیدار

تحریر: عباس مہد عہدِ رفتہ کے سیاسی صحیفوں، انسانی عمرانیات کے تاریخی اصولوں اور معتبر ریاستوں کے ارتقائی صحائف پر جب ایک بیدار مغز، حق گو اور دانش مند تجزیہ نگار کی نظر پڑتی ہے، تو یہ لازوال حقیقت روح پر نقش ہو جاتی ہے کہ کسی بھی خطہِ زمین…

برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، امریکہ نے ابتدائی میں ان تمام کمزور پہلوؤں کو سمجھ لیا تھا جن کی وجہ سے ابتدائی برطانوی حملہ آور افغانستان کو فتح اور تسخیر کرنے میں ناکام رہے تھے۔ برطانیہ نے متعدد غلطیاں کیں، جنہیں بعد میں امریکہ نے نہ…

چار صوبے نہیں سنبھل رہے تو مزید کا کیا ہوگا؟

تحریر: عباس مہد ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں جب بھی نئی انتظامی اکائیوں یا نئے صوبوں کی تشکیل کا سوال اٹھایا جاتا ہے، تو ہمارے روایتی فکری مغالطوں اور سیاسی ایوانوں کی جانب سے اکثر ایک ہی استدلال پیش کیا جاتا ہے: "جب ہم…