براؤزنگ زمرہ

کھیل

لنکا پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت

سری لنکا(زیبائے پاکستان)لنکا پریمیئر لیگ میں تنازعات کا سلسلہ جاری ہے، شاہین آفریدی نے دوران میچ ”ڈراپ“ کیے جانے کی اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت بھی کر دی، ناراض پاکستانی فاسٹ بولر وطن واپس جانے لگے تھے لیکن فرنچائز و آرگنائزرز نے معذرت…

پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے اوپنر عبداللہ فضل کمر کے نچلے حصے میں انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق یہ انجری جمعرات کو…

میسی ارجنٹائن کے صدر بنیں گے؟ نئی پیشگوئی نے سب کو حیران کردیا

ارجنٹائن (زیبائے پاکستان)ارجنٹائن کے فٹبال لیجنڈ لیونل میسی کے بارے میں ایک حیران کن پیشگوئی ہوئی ہے کہ وہ آئندہ پانچ برس کے اندر ارجنٹائن کے صدر بن سکتے ہیں۔ چینی ماہر تعلیم اور تجزیہ کار جیانگ شوئیکن نے یہ دعویٰ متنازع آن لائن کانٹنٹ…

تھلاپتی وجے کی الوداعی فلم ’جانا نائگن‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی 50 کروڑ کما لیے

ممبئی (زیبائے پاکستان)تھلاپتی وجے کی بطور اداکار آخری فلم ’جانا نائگن‘ نے ریلیز سے قبل ہی باکس آفس پر زبردست آغاز کرتے ہوئے افتتاحی ویک اینڈ کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے کی ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے…

’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان

بارسیلونا(زیبائے پاکستان)بارسیلونا کے نوجوان اسٹار لامین یمال کی گرل فرینڈ اور کانٹنٹ کریئٹر انیس گارشیا نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور نفرت انگیز پیغامات موصول ہونے کے بعد ایک طویل بیان جاری کیا ہے۔ انیس گارشیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

فیفا پر ارجنٹینا کی مدد کا الزام، رونالڈو کے ایک ’لائک‘ نے نئی بحث چھیڑ دی

پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو ’لائک‘ کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ شائقین نے نوٹ کیا کہ رونالڈو نے انسٹاگرام پر ایک ایسی ویڈیو کو لائک کیاجس میں فیفا پر ورلڈ کپ…

اسپین بیک وقت مردوں اور خواتین کے فیفا ورلڈکپ جیتنے والا پہلا ملک بن گیا

نیوجرسی(زیبائے پاکستان)اسپین نے فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیو جرسی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی جانب سے فیصلہ کن گول فیران ٹوریس…

اسپین نے ٹائٹل کے علاوہ مہنگا ترین انعام بھی جیت لیا، ڈالروں کی برسات

نیوجرسی(زیبائے پاکستان) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی اسپین نے صرف عالمی اعزاز ہی نہیں جیتا بلکہ بھاری مالی انعام بھی اپنے نام کر لیا۔ ارجنٹائن کو فائنل میں شکست دینے والی اسپین کو اس تاریخی کامیابی پر 5 کروڑ امریکی…

فیفا ورلڈ کپ فائنل: فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ پہلی بار ’’چیمپئن رنگز‘‘ بھی ملیں گی

نیویارک (زیبائے پاکستان) فیفا ورلڈ کپ 2026 کی چیمپئن ٹیم کو ٹرافی اور خطیر انعامی رقم کے ساتھ پہلی بار چیمپئن رنگز بھی دی جائیں گی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ ارجنٹینا اور اسپین، کوئی بھی ٹیم اگلے چار سال کے لیے…

پاکستانی کرکٹر حسن علی پر دہلی میں تشدد! تہلکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل، جانیں حقیقت

لاہور(زیبائے پاکستان)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو نے پاکستانی کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو بھارت کے شہر دہلی میں ٹرین کے سفر کے دوران مبینہ طور پر بدسلوکی کا…