براؤزنگ زمرہ
کھیل
شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 150 وکٹیں مکمل کرلیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے تیز ترین…
سفیان مقیم پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز، معاذ صادقت شامل
لاہور(زیبائے پاکستان) لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔
دوسری جانب، ہلکی انجری کا شکار کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈڈ بیٹر معاذ…
سہ ملکی سیریز: ہیری بروک کا سری لنکا سے شکست کے بعد ردعمل سامنے آگیا
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے سری لنکا سے شکست کے بعد کہا ہے کہ ڈبل سنچری بنانے کے باوجود خوشی نہیں، کیونکہ ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔
انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان سپر لیگ کے بارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 18 مارچ سے دو مئی تک ملک کے 5 سے 6 شہروں میں کھیلی جائے گی۔ کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں کھیلے گا فیصلہ 23 جنوری کو آکشن میں…
عماد وسیم اپنے بچوں سے ملاقات نہیں کرتے، سابق اہلیہ کا انکشاف
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثانیہ اشفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹر اپنے بچوں سے ملاقات نہیں کرتے اور ان کی تمام ذمہ داریاں وہ اکیلے نبھا رہی ہیں۔
حال ہی میں برطانیہ میں ایک تقریب کے…
پاکستان کا اگلے سال بھارت میں ہونیوالے اوور 50 کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستان نے بھارت میں شیڈول اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کی اوور 50 کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے حکومتی اجازت نہ مل سکی۔ اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ 23 جنوری سے 7 فروری 2027 تک…
کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی عائد، جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ معطلی اور 255 یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
تاہم اس پابندی کے باعث رونالڈو پرتگال کے کسی میچ سے محروم نہیں ہوں…
محمد رضوان اور امام الحق کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اوپننگ بیٹر امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے جس کے بعد دونوں کھلاڑی پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آخری مرحلہ کھیل سکیں گے۔
واضح رہے کہ محمد رضوان اورامام…
پاکستان نے ایشیا زون تھری ویمنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان نے آئی ایچ ایف ایشیا زون تھری ویمنز نیشنز ہینڈبال ٹرافی میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
ٹورنامنٹ میں میزبان ازبکستان نے ٹرافی اپنے نام کی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا، پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیتا جبکہ…
محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ وہ 19 اکتوبر سے پریذیڈنٹ ٹرافی کے چار روزہ میچ میں سوئی ناردرن گیس کی قیادت کریں گے، جہاں ان کی ٹیم کا مقابلہ ریسرچ…
