براؤزنگ زمرہ
کھیل
ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ
ایبٹ آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں طویل عرصے بعد واپسی کا آغاز مختصر رہا؛ ایبٹ آباد میں خان ریسرچ لیبارٹریز (KRL) کے خلاف میچ میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ…
بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
بنگلہ دیش(زیبائے پاکستان)میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام…
ایشین گیمز : اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے مکسڈ ڈبلز اور مینزسنگلز کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
لاہور(زیبائے پاکستان)ایشین گیمز 2026 میں پاکستان نے مکسڈ ڈبلز اور مینز سنگلز اسکواش ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
ایشین گیمز 2026 جاپان کے ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں عاصم خان اور مہوش علی نے جاپانی جوڑی کو 1-2 سے شکست دی۔…
رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر سابق کرکٹرز کی کڑی تنقید
لاہور(زیبائے پاکستان)کر کٹر محمد رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر سابق کرکٹرز نے کڑی تنقید کی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سابق کرکٹرز نے محمد رضوان کے خلاف الزامات سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے…
آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
بھارتی تحقیقاتی ادارے تہلکہ کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی خفیہ کیمرہ تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی پی ایل 2025…
ایشین گیمز، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
دبئی (زیبائے پاکستان)ایشین گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 31 رنز سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔
نشین میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 145…
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
دبئی (زیبائے پاکستان)پاکستانی بیٹر معاذ صداقت نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے فائنل میں شاندار سنچری بنا کر تاریخ رقم کردی
جمیکا کنگز مین کی نمائندگی کرتے ہوئے معاذ نے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کے خلاف 58 گیندوں پر 114 رنز کی…
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
مانچسٹر(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔
مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم…
بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت میچ کی تاریخ بھی سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بنگلا دیش میں اگلے ماہ شیڈول بلائنڈ ایشیا مینز کرکٹ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 14 نومبر کو افتتاحی تقریب…
ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس تاحال قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام
لاہور(زیبائے پاکستان) جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ابھی تک قابل ذکر پرفارمنس دینے میں ناکام رہے ہیں۔
سوئمنگ میں پاکستانی سوئمرز پہلے راونڈ میں ہی باہر ہوگئے، 50 میٹر بریسٹ اسٹروک ہیٹ میں حریم ملک سب سے…
