سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8دہشتگرد جہنم واصل کردیے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع نے…
9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزد
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد واقعات اور ریڈیو پاکستان پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد ولی نے کی، تفتیشی افسر نے عدالت میں پولیس رپورٹ جمع کرادی۔
پولیس رپورٹ…
واٹس ایپ پلس صارفین کے لیے ری ایکشن فیچر میں بڑی تبدیلی کی تیاری
نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا کسٹمائزیشن فیچر متعارف کرانا شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے بعض پریمیم سبسکرائبرز میسجز پر نظر آنے والے ڈیفالٹ ایموجی ری ایکشنز کو اپنی پسند کے ایموجیز…
پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے نصاب اور تدریسی نظام میں اصلاحات کی منظوری دی گئی۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے…
پاکستان کی سفارتی کوششوں کا عالمی اعتراف، جرمنی نے ثالثی کردار کو اہم قرار دے دیا
جرمنی (زیبائے پاکستان)جرمنی نے علاقائی تنازعات کے حل کیلئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی سفارتی اور ثالثی کوششوں کو سراہا ہے، خصوصاً آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی تعریف کی گئی ہے۔
جرمن دفتر خارجہ…
ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان ) پاکستان نے 23 ستمبر کو افغان سرزمین سے آنے والے ڈرونز کی مبینہ دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے تمام…
27 ستمبر؛ کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دینگے، خلا ف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا، آئی جی پنجاب
لاہور(زیبائے پاکستان) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو صاف طور پر یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ…
ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل کا دروازہ کھلا ہے، مارکو روبیو نے امریکی شرط بھی بتادی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدہ کرنے پر اب بھی آمادہ ہیں، تاہم واشنگٹن کی بنیادی شرط یہ ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔
روبیو نے نیویارک میں…
ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔
جسٹس عبہر گل خان نے ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں…
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی اجتماعات، اسلحے کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔
معاون برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر 2026 سے فوری طور پر 30 روز کے…
