برطانیہ جانے والے پاکستانی طلبا کیلئے بڑا اعلان، نئی اپ ڈیٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)برطانیہ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) نے تمام نئے طلبا، خصوصاً بین الاقوامی طلبا، کو خطرناک بیماری میننجائٹس بی سے بچاؤ کی ویکسین فوری طور پر لگوانے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق…

ایئر پورٹس پر مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے اختیارکا معاملہ، عدالت کی بڑی کارروائی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں کو بیرون ملک جانے سے روکنے اور ایئرپورٹس پر آف لوڈ کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی جانب سے اپنے طور پر بنائے گئے ایس او پیز پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر شہریوں کو آف…

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، مارکیٹ نے نیا رخ اختیار کر لیا

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سرمایہ کار امریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود پالیسی اور مشرق وسطیٰ میں توانائی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

خیبر پختونخواہ میں شدید ژالہ باری، انڈے جتنے بڑے اولوں نے تباہی مچا دی

خیبرپختونخوا(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے اضلاع مہمند اور خیبر کی مختلف تحصیلوں میں گزشتہ رات بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی، جس کے دوران بعض علاقوں میں انڈے کے حجم جتنے بڑے اولے پڑنے سے کھڑی فصلوں، گھروں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا…

چینی یوآن 41 روپے 33 پیسے کا ہوگیا! امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس جانیں

کراچی (زیبائے پاکستان)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر برقرار، پاؤنڈ 373 اور یورو 316 روپے سے زائد کا ہوگیا۔ 24 ستمبر کو صبح 11 بج کر 11 منٹ پر جاری کردہ کرنسی ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت 278 روپے جبکہ…

غیرقانونی حرکت اور پھر پولیس سے بد تمیزی! امیر باپ کی بگڑی صاحبزادیوں کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹر ایف سکس میں پارکنگ کے معاملے پر خواتین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔ وائرل ویڈیو میں سیاہ رنگ کی کِیا کارنیوال گاڑی نمبر بی کیو ای-321 کے…

رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر سابق کرکٹرز کی کڑی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)کر کٹر محمد رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر سابق کرکٹرز نے کڑی تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سابق کرکٹرز نے محمد رضوان کے خلاف الزامات سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے…

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوئے ہیں۔ صدارتی انتخاب اور نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں…

صوبے مادر پدر آزاد نہیں، سندھ چاہے بھی تو اپنی نیوی نہیں بنا سکتا، طلال چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی میں جو پولیس قانون لگایا گیا ہے اس کے ملک پر کیا اثرات ہوں گے؟ صوبے مادر پدر آزاد نہیں ہیں، سندھ اپنی نیوی، پنجاب اپنی ریلوے بنانا چاہے تو وہ نہیں بنا سکتا، صوبے…

وزیراعظم کی امریکا میں پاکستانی کاروباری شخصیات اور نوجوانوں سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد/ واشنگٹن(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے دوران وہاں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات، پروفیشنلز اور نوجوانوں کے مختلف وفود سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری، آئی ٹی، مصنوعی…