انیکا ذوالفقار نادیہ خان پر برس پڑیں، ججمنٹل آنٹی کہہ دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر انیکا ذوالفقار نے میزبان نادیہ خان کے ایک سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقیدی انداز میں جواب دے دیا۔ انیکا ذوالفقار ڈرامہ سیریل قرض جان سے شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکاری کے میدان میں…

جنگ کے خاتمے و آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان امریکا کو پیش کر دیا، عباس عراقچی

ایران )(زیبائے پاکستان)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے خاتمے، آبنائے ہرمز کھولنے اور ایٹمی پروگرام پر جامع مذاکرات کے لیے 7 روزہ پلان پیش کر دیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو…

خبردار اے آئی سے الٹا سیدھا مشورہ مانگنا آپ کو ہتھکڑیاں پہنا سکتا ہے,

بہاولپور)(زیبائے پاکستان) اے آئی سے زہریلا مادہ بنانے کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا بہاولپور میں ایک 17 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اپنے والد کو زہر دینے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق نوجوان نے مبینہ…

کوئٹہ پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ٹک ٹاک بنانے پر پابندی، بغیر اجازت سوشل میڈیا پر محکمانہ مواد…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے پولیس افسران و اہلکاروں کی جانب سے یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے اور بغیر اجازت سوشل میڈیا پر محکمانہ مواد شیئر کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

شہباز شریف کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر اتفاق

نیویارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف اور بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کے درمیان نیویارک میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور بنگلادیش کے دوطرفہ تعلقات، تجارت، سیاحت اور باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

مسلسل چوتھا روز بھی سونا ہوا سستا! چاندی کی قدر میں بھی کمی، فی تولہ تازہ ریٹس سامنے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی نرخ میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جہاں ایک تولہ سونا 5 ہزار 600 سستا ہوگیا ہے جبکہ چاندی کی قدر میں بھی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز…

بالی ووڈ اداکار مشتاق خان کینسر سے لڑتے ہوئے 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی(زیبائے پاکستان) مقبول ہندی فلموں میں یادگار معاون کرداروں کے لیے پہچانے جانے والے تجربہ کار بالی ووڈ اداکار مشتاق خان جمعرات کو 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے خلاف جنگ لڑنے کے بعد ممبئی کے ناناوتی ہسپتال میں چل بسے۔…

پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے لانگ مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلان

پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج، 25 ستمبر 2026 کو سہ پہر 3 بجے پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے، جس میں وہ لانگ مارچ کو مؤخر کرنے کے امکان پر بات کریں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق،…

حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلب

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کی…