وزیر اعلیٰ سے ٹیوب ویل کی زمین واگزار کرانے کی اپیل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )کلی ملک عمر خان ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معتبرین کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں علاقے کے بنیادی مسائل، بالخصوص پینے کے صاف پانی کی شدید قلت اور سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء نے…
کوئٹہ میں پہلی ادبی ورکشاپ اور عہدِ جون ایلیاء مشاعرہ
شیخ فرید
ادب کا دائرہ کار دراصل معاشرتی خوبصورتی کا احاطہ کرتا ہے ۔اِس کیلیے لازم ہے کہ ادب اور ادیب دونوں کا کردار مثبت ، فعال اور متحرک ہو اور اچھی سوچ و فکر اِس کا محور ہو ۔ عصرِ حاضر کے تقاضے پورے کرنے کیلیے علمی و ادبی محرکات کو تیز…
انسانی وجود، الہیٰ انجینئرنگ کا نقطۂ کمال
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، انسانی جسم کی خلقت ایک ایسا بے مثال معجزہ ہے جس کے سامنے جدید سائنس اور تمام تر بشری علوم کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اگر اس حیرت انگیز وجود کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ کائنات…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی جائے، کاشف حیدری
تاجروں پر مزید دباؤ ڈالنے کے بجائے آسانیاں اور سہولتیں فراہم کی جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں، صوبائی ترجمان
کوئٹہ ( ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے مطالبہ کیا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع…
عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار! مرغی، مٹن اور بیف کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے
لاہور(زیبائے پاکستان)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت سرکاری نرخ سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ مٹن اور بیف بھی مقررہ قیمتوں سے کہیں زیادہ داموں فروخت ہو رہے ہیں، جس سے عام شہریوں کیلئے گوشت خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
میڈیا…
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے متعلق عدالت کا بڑا حکم آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پروٹوکول کی خلاف ورزی اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو کل بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر…
پنشنرز کی مشکل آسان، اب پنشن کے ساتھ ویلفیئر فنڈ بھی ملے گا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیوہ پنشنرز کے لیے اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے ویلفیئر فنڈ گرانٹ کی ادائیگی کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے۔ اب بیوہ پنشنرز کو ویلفیئر فنڈ گرانٹ حاصل کرنے کے لیے الگ سے درخواست یا بل…
پی ٹی آئی اپنی نالائقی چھپانے کے لیے لانگ مارچ کا سہارا لے رہی ہے، وفاقی وزیر امیر مقام
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے خیبرپختونخوا میں تقریباً 4 سال حکومت کی، اسے بتانا چاہیے کہ اس دوران…
سوزوکی کا 2030 تک نئی گاڑیوں کی تیاری کا وقت نصف کرنے کا ہدف
کراچی (زیبائے پاکستان)جاپانی آٹو موبائل کمپنی سوزوکی موٹر نے نئی گاڑیوں کی تیاری کے عمل کو تیز کرنے اور پیداواری کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم اہداف مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تقریباً 2030 تک نئی گاڑیوں کی ڈویلپمنٹ کا دورانیہ مالی سال…
وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات، شراکت داری مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر پرنس رحیم آغا خان پنجم سے ملاقات کی اور پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان دیرینہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ…
