فکسڈ ٹیکس اسکیم پر بڑا سوال، ہزاروں ریٹرن جمع نہ ہوسکے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)تاجروں کے لیے حکومت کی متعارف کردہ ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم کو ابتدائی مرحلے میں سست روی کا سامنا ہے۔ تقریباً 9 ہزار 800 دکانداروں نے ریٹرن تیار کرلیے ہیں، تاہم نئے رجسٹرڈ تاجروں میں سے صرف تین نے اب تک ریٹرن جمع…

ہر 100 ڈالر پر ملے گا ڈیجیٹل ٹکٹ، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکاری ذرائع سے ترسیلاتِ زر بھیجنے اور وصول کرنے کی حوصلہ افزائی کے لیے سالانہ 16 ارب روپے کے نقد انعامات پر مشتمل نئی اسکیم کا…

آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں سبز دھبے کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

نیویارک(زیبائے پاکستان)نئے آئی فون 18 پروکے کیمرے سے متعلق بعض صارفین نے غیر معمولی مسئلے کی شکایات کی ہیں۔ صارفین کے مطابق کچھ تصاویر اور ویڈیوز میں سبز دھبے اور غیر معمولی روشنی کے عکس نظر آ رہے ہیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسئلہ…

’ای سی او‘ وزرائے کونسل کی صدارت پاکستان کے سپرد، علاقائی ترقی کی راہ میں افغان دہشتگردی سب سے بڑی…

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے سال 27-2026 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) وزرائے کونسل کی صدارت سنبھالتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خطے میں معاشی ترقی کا خواب اسی صورت شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے جب افغان سرزمین سے پھیلنے والی دہشتگردی کا…

شہباز حکومت بے لگام ہوگئی؟ دنیا بھر میں خام تیل سستا مگر پاکستان میں قیمت بڑھا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہباز حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے جبکہ دوسری جانب عالمی منڈی میں خام…

سونے کی قیمت میں اضافہ! فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں 5 روز کی مسلسل کمی کے بعد آج 26 ستمبر 2026 کو نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار 700 روپے…

سعودی ریال 75، اماراتی 76 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے اوپن مارکیٹ اور انٹربینک کے تازہ نرخ جاری کردیئے گئے ہیں۔ ہفتے کے روز صبح 10 بج کر 11 منٹ پر جاری ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277 روپے 95 پیسے جبکہ…

ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اداکارہ کی ہم شکل کہلائے جانے والی اںفلوئنسر بشریٰ میمن کا میک اپ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بابر ظہیر نے انسٹاگرام پر بشریٰ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ان…

افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار

نیویارک(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی کا خطرہ خطے کے امن اور ترقی کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے، طالبان حکومت کو پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل…

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے وکالت نامے پیش نہ کرنے اور انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی…