پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان نے نیویارک فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندگی کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات پر ناراضی کا اظہار کیا ہے
حال ہی میں نادیہ خان نے عامر عدنان برینڈ کی سی ای او پریشے عدنان…
ربیقہ خان کا سالگرہ سے پہلے پیٹرول پمپ پر انوکھا فوٹو شوٹ وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹک ٹاکر ربیقہ خان نے اپنی پری برتھ ڈے سیلیبریشن کے لیے روایتی اسٹوڈیو یا لگژری مقام کے بجائے پیٹرول پمپ کا انتخاب کر لیا۔
ربیقہ خان کے مطابق وہ اپنے سالگرہ والے دن ۲۲ سال کی ہو جائیں گی، جس کی انہوں نے پری…
بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
بنگلہ دیش(زیبائے پاکستان)میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام…
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس میں دفاعی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
چیف آف آرمی اسٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے…
پختونخوا میں مسلسل بڑھتی دہشتگردی؛ صوبائی حکومت پر سنجیدہ سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 2 ہزار 456 واقعات رونما ہوئے، جن کے باعث صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
وزیر اطلاعات و نشریات کے مطابق ان واقعات میں سولین اور سیکیورٹی فورسز سمیت…
اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں پر ہمیشہ کے لیے پابندی؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو احتجاجی دھرنوں سے پاک رکھنے کے لیے سخت پالیسی اپناتے ہوئے کسی بھی سیاسی گروہ کو دارالحکومت میں داخل نہ ہونے دینے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے مشیر…
پاک بحریہ کا انسداد منشیات کا بڑا آپریشن ، 750 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط کر لیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے انسداد منشیات کا بڑا آپریشن ، 750 ملین ڈالرز کی منشیات ضبط کر لیں۔
یہ آپریشن پی این ایس حنین اور پی این ایس یرموک نے میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے تحت بحیرہ عرب میں کیا، مشکوک ماہی گیر کشتی پر آپریشن کے…
پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات کبھی اچھے کیوں نہ ہو سکے؟
تحریر: عباس مہد
بین الاقوامی تعلقات کے فریم ورک اور جیو پولیٹیکل ریئلزم کی کسوٹی پر اگر پاک ہند تعلقات کا احاطہ کیا جائے، تو یہ معاندانہ رویہ محض دوتصادمی ریاستوں کا سرحدی تنازع نظر نہیں آتا، بلکہ یہ نو آبادیاتی انخلا کے وقت پیدا ہونے والے…
امن و سیاسی استحکام طاقت کے زور پر نہیں لایا جاسکتا۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کوئٹہ میں صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی، معاشی اور امن و امان کے حوالے سے اہم چیلنجز سے گزر رہا ہے،…
