ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی ایک نئے وی لاگ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جس میں عروب نے ایک ہی دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا چیلنج لیا۔
وی لاگ میں عروب…
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد
پشاور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان علی امین گنڈاپور فراز مغل کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا…
کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے صوبے کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی
کراچی(زیبائے پاکستان) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے نوجوانوں نے بھی نئے صوبے کے قیام کی بھرپور حمایت کر دی۔
نئے صوبوں کا قیام مؤثر انتظامیہ، متوازن ترقی اور دہلیز پر بنیادی سہولیات کی ضمانت ہے۔
کراچی کے شہریوں کا نئے صوبے کی اہمیت…
دارازندہ دھماکے میں کسٹمز اور ریسکیو اہلکار شہداء کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
ڈیرہ اسماعیل خان(زیبائے پاکستان) درازندہ امن میلہ جوائنٹ چیک پوسٹ دھماکے میں شہید کسٹمز حوالدار فرمان، سپاہی اسامہ اور ریسکیو 1122 اہلکار شریف اللہ کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں…
ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی پر بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ
ایبٹ آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں طویل عرصے بعد واپسی کا آغاز مختصر رہا؛ ایبٹ آباد میں خان ریسرچ لیبارٹریز (KRL) کے خلاف میچ میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ…
سوزوکی کلٹس اب حاصل کریں ماہانہ نہایت اآسان اقساط پر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) Suzuki Cultus VXL AGS پاکستان میں 998cc انجن اور آٹو گیئر شفٹ (AGS) ٹرانسمیشن کے ساتھ دستیاب ہے، جو روزمرہ کے استعمال کے لیے خودکار ڈرائیونگ کا تجربہ چاہنے والے خریداروں کو ایک بہترین آپشن فراہم کرتی ہے۔
VXL…
چمن: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے انتخابات، بزنس فاؤنڈر گروپ بلا مقابلہ کامیاب
چمن (زیبائے پاکستان)چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سال 2026 تا 2028 کے لیے ایگزیکٹو کمیٹی کے انتخابات میں بزنس فاؤنڈر گروپ نے بلا مقابلہ کامیابی حاصل کرلی۔
بزنس فاؤنڈر گروپ کے نومنتخب عہدیداران نے کہا ہے کہ چمن چیمبر آف کامرس تاجر…
راولپنڈی؛ ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن سے کینسر کا مفت علاج شروع
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) ہولی فیملی اسپتال میں کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز کردیا گیا ہے۔
اس جدید علاج کے لیے 15 پروب اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ایک پروب کی مالیت 16 لاکھ روپے ہے اور ہر پروب صرف ایک مریض کے علاج کے لیے استعمال…
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر میں مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو…
خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ صوبائی اسمبلی کی گرفتاری اور حراست سے متعلق قانونی طریقہ کار واضح کرتے ہوئے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی رکنِ صوبائی اسمبلی کو…
