فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے کا ہوگیا! جانیں اتوار 27 ستمبر 2026 کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 27 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ 28 ستمبر 2026 بروز پیرتک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ جیمز اینڈ جیولرز…

’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ جائے‘

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوانا چاہتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی…

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں پر نئی پابندی عائد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پرائیوٹائزیشن کے بعد نجی تحویل میں چلائی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی…

نسل کشی کرنے والوں کو یو این اجلاس کی بجائے عدالتوں میں ہونا چاہیے، اردوان

انقرہ(زیبائے پاکستان) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے، انھوں نے کہا کہ جنگی مجرم کو اقوام متحدہ میں نہیں عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ اردوان استنبول ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 21 ویں میوسیاد…

سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس کی شرط مسترد کر دی

نیویارک(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس یا ٹرانزٹ کی شرائط عائد کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے…

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 29 ستمبر تک مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے…

نصیرآباد: ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔ بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،…

رقصِ بہارِ پنجاب

تحریر: عباس مہد تاریخ کی تاریخ دانیاں جب کسی خطے کی تقدیر کا احاطہ کرتی ہیں، تو ایوانِ اقتدار کے شاندار درودیوار یا بلند بانگ بیانیے نہیں، بلکہ زمین سے جڑے وہ نقوشِ عمل یاد رکھے جاتے ہیں جو عوامی مسرت اور سماجی بہبود کی صورت میں پھوٹتے…

شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک

محمد نسیم رنزوریار شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک قارئین کرام! آج میں ایک ایسی شخصیت کا تذکرہ کرنے جا رہا ہوں جس کی علمیت، اسلامیت، سماجیت، قبائلیت، سیاست اور بے لوث خدمات سے آپ سب بخوبی واقف ہیں۔ وہ شخصیت جمعیت…

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرۂ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی جب کہ پی این ایس/ایم ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل کامیابی سے فائر کیا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…